امریکہ کی اس امداد پر لعنت ہے جس کے بدلے میں ہماری 10 /20 گنا معشیت کو ڈرون حملوں میں اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے ذریعے تباہ کیا جاتا ہے۔
براہ مہربانی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو اس پاکستانی کا یہ پیغام بھی ضرور دیں کہ لعنت بھیجتا ہوں اس امداد پر اتنی مہربانی کریں کہ افغانستان سے اپنے ناپاک قدم نکال...