نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    پشاور میں قصہ خوانی میں میری پرنٹنگ پریس تھی۔ اکثر اوقات پشتو کام کے لئے خطاط کے پاس جانا پڑتا ۔ لیکن وہ آنکھیں ماتھے پر رکھ کر باتیں کرتے اور کہتے کہ وقت نہیں ہے کسی اور سے کروالو۔ پھر ایک دوست نے اس وقت ایک فونٹ بنایا تھا جس میں صرف ڈال وغیرہ کی تبدیلی کی تھی۔ ان سے رہنمائی کی کوشش کی تو انہوں...
  2. dxbgraphics

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    موجودہ جماعت اسلامی تو نہیں البتہ مودودی صاحب شخصیت متنازعہ ہے اور میں بھی مودودی صاحب کی تفہیم القرآن کی تفسیر اور دیگر کئی علمی نقطوں پر متنازعہ سمجھتا ہوں۔ نیز مودودی صاحب عالم نہ تھے نہ ہی انہوں نے کسی مدرسہ میں تعلیم حاصل کی تھی۔ جس کا میں نے کئی میرے رشتہ داروں جو کہ جماعت اسلامی مین ہیں...
  3. dxbgraphics

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    پشتو ان پیج کے تمام تر فونٹ میری بنائے ہوئے ہیں لیکن یہاں دوبئی میں میں اپنی تمام ڈیٹا پشاور چھوڑ آیا ہوں۔ دوسری بات پشتو میں کئی الفاظ اس وقت کے لحاظ سے میں نے کی بورڈ کے اصل حروف چینج کر کے بنائے تھے۔ جیسے پشتو میں ح کے اوپر جب تین نقطے لگائے جائیں تو یہ سین کی آواز بناتا ہے تو اس کے لئے میں...
  4. dxbgraphics

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    پی ڈی ایف کورل میں امپورٹ کرنےکے لئے فائل مینیو میں امپورٹ کا بٹن ہے سے امپورٹ کر سکتے ہیں اور ہاں جب امپورٹ کلک کریں گے تو کورل آپ سے پوچھے گا کہ text یا curveتو آپ نے curve چیک کر کے اوکے کردینا ہے
  5. dxbgraphics

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    آپ میرا جواب دوبارہ پڑھیئے اور بتائیے کیامیں نے غلط کہا ہے
  6. dxbgraphics

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    اگر تو آپ نارمل فونٹ یوز کر رہی ہیں تو کورل میں ڈائریکٹ ٹائپنگ سپورٹ ہے۔ اور اگر نستعلیق فونٹ لے جانا چاہ رہی ہیں تو پی ڈی ایف پرنٹر بھی استعمال کر سکتی ہیں یا ونڈوز سے ms publisher imagesetterپرنٹر انسٹال کر کے print to file کر لیں اور کورل میں امپورٹ کریں۔
  7. dxbgraphics

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بہن میں نے آپ ہی کے کتب کے حوالے دیئے ہیں چیک کر لیں
  8. dxbgraphics

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    شکریہ عادل۔ فاروق سرور صاحب کے اور آپ کے تمام مراسلےپڑھے۔ آپ نے ان سے مطالبہ کیا کہ ایسی حدیث دکھائیں جو کہ خلاف قرآن ہو اور وہ بات کو آئیں بائیں شائیں کر کےکہیں اور کی بات شروع کر دیتے۔ قرآن کی تشریح سمجھنے کے لئے ہمیں احادیث ہی کی رہنمائی لینی پڑتی ہے۔ قرآن میں بار بار نماز کا ذکر ہوا۔...
  9. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    طلسم ہے آپ کی باتوں میں
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    غصے والے ہوتے ہیں عقلمند ڈاکٹر
  11. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ظلم ہوگا آپ کے ساتھ اگر دعا نہ کی گئی
  12. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    عقل سلیم میں آپ کی بات سما جانے والی ہے
  13. dxbgraphics

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    زبانی جمع خرچ
  14. dxbgraphics

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    اگر فریم ورک مکمل ہوگیا تو امریکہ کی اجارہ دارانہ رویہ کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی۔ اور امریکہ کبھی بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہونے دےگا۔
  15. dxbgraphics

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    میں تو سیدھا سا آدمی ہوں گہرائی کونہیں سمجھتا ۔ آپ ہی سمجھا دیں کہ انہوں نے کس بات کی طرف اشارہ کیا۔ نیز بھارت کا صرف جلال آباد میں ایک کی بجائے پینتیس کے قریب سفارت خانے قائم کرنے کا کیا مطلب ہے
  16. dxbgraphics

    فارسی سے اردو ترجمہ

    آپ کس وقت یہاں آتے ہیں
  17. dxbgraphics

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    جب پاکستانی میڈیا کسی بات کا انکشاف یا نشر کرتی ہے تو کہانی اور جب مغربی میڈیا ہمارے بارے میں ایسا کرے تو یہ تشویش اور سروے اور نہ جانے کیا کیا کہلاتی ہے
  18. dxbgraphics

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    انشاء اللہ یہود اور صیہون کی یہ گھناونی سازش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی۔
  19. dxbgraphics

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کچھ دن گزارنے کا اتفاق ہوا ہے ایران میں۔ وہاں کے ملاحضرات چھوٹی سی ٹیبل سجائے اپنی دکانداریوں میں مصروف ہیں۔ ہر متعہ نکاح کرنے کے عوض ان کو اچھی خاصی رقم مل جاتی ہے۔
  20. dxbgraphics

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    میرا فارم بھی کبھی شمشاد بھائی کی ٹیبل پر اور کبھی کہاں آخر میں باجونے بھی شمشاد بھائی کے حوالے کر کے خود مستثنیٰ ہوگئیں :(
Top