نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    توپھر سب سے پہلے اس کی جڑ یعنی امریکن قونصلیٹ میں‌ڈپلومیٹ کے علاوہ تمام کے تمام کو جہازوں میں بھر بھر کر ڈپوٹ کیا جائے ۔ واقعی میں امن و امان آجائے گا:)
  2. dxbgraphics

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت بہت بہت (اب تھک گیا( مبارک باد قبول ہو۔:battingeyelashes:
  3. dxbgraphics

    رجم کی سزا

    میری عبارت کو غور سے پڑھیں
  4. dxbgraphics

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    روایتی جواب دیا ہے کوئی خاص بات نہیں کی ۔ وہیں آئیں بائیں شائیں ہیلری کہاں کی بین بجاتی ہیں آپ کچھ اور راگ الاپ رہے ہوتے ہیں آپ کی میڈیا کچھ اور کہہ رہی ہوتی ہے۔ اصل مقصد ایک ہی ہے اور وہ یہود و صیہون اور فری میسنری کے ناپاک عزائم کی تکمیل۔
  5. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ذولفی سے جواب پوچھنا پڑے گا۔
  7. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹوٹے ٹوٹے ہوگیا ۔ دل ٹوٹے ٹوٹے ہوگیا
  8. dxbgraphics

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    دراصل کسی شخصیت سے کوئی نفرت نہیں کرتا لیکن اس کے بے جا تعریف ہی اس شخصیت کو مشکوک بنادیتی ہے
  9. dxbgraphics

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    Avgانٹی وائریس ہوم ورژن فری لائسنسڈ ہے اور میں خود استعمال کرتا ہوں۔
  10. dxbgraphics

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    جب پبلک پراپرٹی لوٹی اور آگ کے نذر کی جارہی تھی اس وقت ناظم صاحب کہاں تھے ;)
  11. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    فونٹ تلاش کرنے کے لئے اس سے بھی آسان طریقہ کورل X4میں text menu میں 2nd last آپشن what the font کلک کر کے متعلقہ فونٹ پر کلک اینڈ ڈریگ کریں کورل ڈرا خود کار طریقے سے ویب پر جمپ کر کے فونٹس کے سمپل آپ کے سامنے پیش کر دے گا۔
  12. dxbgraphics

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    جی ہاں آپ ہی کی پھیلائی ہوئی یہ آگ ہے جس کا آپ نے خود اعتراف کیا (چند سالوں میں( جوکہ 2001 سے پہلے کہیں نہ تھی۔ آپ ہی کے ناپاک قدم لگنے سے یہاں تباہی و بربادی پھیلی ہوئی ہے۔ نوٹ: یہاں آپ سے مراد امریکہ لیا جائے نہ کہ فواد بھائی
  13. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    چلتے چلتے چ پر ہی دونوں لڑیوں میں آپڑا
  14. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    چلے جایئے سری پائے کی دکان پر اور ثرید بنوا کر کھایئے۔ پشتو میں ہم کلہ kalaکہتے ہیں
  15. dxbgraphics

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    لیکن یہ بات عقید ہے کہ بے گناہوں اور شہیدوں کو آخرت میں اللہ تعالیٰ نعمتوں سے نوازے گا۔ اور اللہ ہم سب کو غیرالمغضوب علیہم ۔ ولضالین والوں میں شامل کرے۔
  16. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    پھاندا کر آیا دروازے سے جاونگا۔
  18. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    مجھے تو شاید ہی کوئی بتانا پسند کرے۔
  19. dxbgraphics

    تعارف I am new here.......

    :noxxx: :coffee:
  20. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    یہاں تو مس 15 سال سے لیکر 40 سال تک ہوتی ہے ۔ اس کے بعد ہی مسز کے رشتے سے منسلک ہوتی ہیں
Top