سنی شیعہ فسادات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب 1980 میں خمینی آئے تو انہوں نے کھلے عام شیعوں کو سنیوں کے خلاف بھڑکانا شروع کر دیا تھا۔ان کی کئی تصانیف میں پڑھ چکا ہوں۔ جس میں سنیوں کو کمتر ثابت کیا ہے انہوں نے۔
اور پاکستان میں حالیہ جتنی بھی دہشت گردی ہورہی ہے وہ 2001 سے پہلے کیوں نہیں ہورہی...