نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    عشق وجہ زندگی بھی دشمن جانی بھی ہے یہ ندی پایاب بھی ہے اور طوفانی بھی ہے (جواں سندیلوی)
  2. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  3. شمشاد خان

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    آپ کے نقش قدم پے تھے، جہاں آپ پہنچے، اس سے چند قدم پیچھے ہم بھی تھے۔
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آپ نے اگلے رکن کے لیے لفظ نہیں دیا۔ میں نے خود ہی آپکے دیئے گئے شعر سے لفظ "دل" منتخب کر لیا۔ جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی) زمانہ
  5. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)
  6. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہِ
  7. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  8. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  9. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق ہیں جواں اختیار رکھتے ہیں (میر تقی میر) عشق
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لیکن آپ نے اپنا مراسلہ مدون نہیں کیا ابھی تک۔
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    درس دوں طفل دبستاں کو تو استاد بنے مبتدی مدرسے کا فاضل ونقاد بنے (سید علی میاں کامل) طفل
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    Momin farheen یہ شعر جوش ملیح آبادی کا ہے۔ دوسرے مصرعے میں پہلا لفظ "لوگوں" نہیں "شاہوں" ہے۔
  13. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ رحمت ابدی ہے نہ ہو جو طغیانی اسی کی بوند میں رقصاں ہے کشف بارانی گھٹا میں دیکھیے قطروں کی اس کے جولانی خم شراب پہ جس سے پڑے گھڑوں پانی یہ کیاریوں میں چمک کر گہر سے جڑتا ہے بلائے قحط سے یہ بیچ کھیت لڑتا ہے (نسیم امروہی)
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں (جاں نثار اختر) زمانہ، زمانے
  15. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کُجھ اُنج وی راہواں اوکھیاں سن کُجھ گل وچ غم دا طوق وی سی کُجھ شہر دے لوک وی ظالم سن کُجھ سانوں مرن دا شوق وی سی یہ پنجابی زبان میں ہیں۔ ان کا اردو ترجمہ یہی ہو سکتا ہے : کچھ ویسے بھی راہیں مشکل تھیں کچھ گلے میں غم کا طوق بھی تھا کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے کچھ ہمیں مرنے کا شوق بھی تھا
  16. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  17. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  18. شمشاد خان

    جیدی سے شہرت پانے والے نامور اداکار اطہر شاہ خان مداحوں سے بچھڑ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  19. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں پر ختم کیوں ہو داستان خانہ ویرانی جو گھر صحرا نظر آئے تو اس میں بجلیاں رکھ دو (زبیر رضوی)
Top