نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جوامع الحکایات حصہ اول تو ڈاؤنلوڈ ہو گئی، حصہ دوم نہیں ہو رہی۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  2. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    وہ کیوں بھئی؟ چھ سو کی تو ردی ہی ہو گی۔
  3. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    محمد وارث سید عاطف علی مریم افتخار محمد خلیل الرحمٰن لاريب اخلاص اخلاص محمد عدنان اکبری نقیبی جا ن
  4. شمشاد خان

    مصحفی ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا - غلام ہمدانی مصحفی

    ہے یہاں کس کو دماغ انجمن آرائی کا اپنے رہنے کو مکاں چاہئیے تنہائی کا شیشہ دل کو مرے چور کیا کیوں اس نے؟ کیا بگاڑا تھا بھلا گبند مینائی کا؟ بھیج دیتا ہے خیال اپنا عوض اپنے مدام کس قدر یار کو غم ہے میری تنہائی کا! مصحفی! ریختہ پہنچا مرا کس مرتبہ کو شور یہاں گرد ہے مرزا کی مرزائی کا (غلام ہمدانی...
  5. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    یہ چھ کتابیں صرف ۱،۲۷۵ روپے میں گھر پر بذریعہ ڈاک موصول ہو گئی ہیں۔
  6. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    مندرجہ بالا آفر میں نے فیس بک پر دیکھی تھی۔ اور میں اپنے ایک عزیز سے کہہ کر آرڈر کر دی ہیں۔ میرا اپنا بھی واٹس ایپ پر رابطہ ہوا تھا۔
  7. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    کتابوں سے محبت رکھنے والوں کےلیے : رمضان آفر .... صرف چاند رات تک ... ناول58%ڈسکاؤنٹ پر سب کچھ مہنگا ھوگیا کتابیں سستی ہو گئیں 6ناول بنڈل آفر........ صرف 1275 (فری ہوم ڈیلیوری) کتابی دنیا راولپنڈی پاکستان فون 0515555275 وٹس ایپ نمبر 03205300001ابھی کمنٹ کریں یا ان باکس میں رابطہ کیجئیے
  8. شمشاد خان

    آجکل کی نعتیں اور مناجات

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن برائی کو تو بُرا کہنا ہی چاہیے اور اس کی روک تھام کی کوشش بھی کرنی چاہیے۔ ایک حدیث، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ برائی کو طاقت سے روکو، اگر تم اس کی طاقت نہیں رکھتے، تو زبان سے روکو۔ اگر اس کی بھی طاقت نہیں ہے، تو دل میں اس کو بُرا جانو۔ اور یہ ایمان کا کم ترین درجہ ہے۔
  9. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وفا اخلاص قربانی محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم (جون ایلیا) قربانی
  10. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کوئی نبا رہا ہو رقیب سے (ساحر لدھیانوی)
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صرف تیرے ہی ہم پجاری ہیں دل میں تیری ہی مورتی دیکھیں (اوم پرکاش بجاج) مورت|مورتی
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بجا ارشاد، مجھے سمجھنے میں غلطی لگی تھی۔
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ “اچھے آنکھوں” ہے یا “اچھی آنکھوں”
  14. شمشاد خان

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    تو کیا ریختہ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ مل گیا؟
  15. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اُکتائے ہوئے رہنا (منیر نیازی) شہر
  16. شمشاد خان

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    سائیکل معاشیات کی دشمن ایک ملٹی نیشنل بینک کےCEO نے معاشی ماہرین کو سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل چلانے والا ملکی معیشت کیلئے تباہی ہے - اس لئے کہ وہ کار نہیں خریدتا اور کار کا قرض بھی نہیں لیتا - کار انشورنس نہیں خریدتا - ایندھن بھی نہیں خریدتا - اپنی گاڑی سروسنگ اور مرمت کے لئے...
  17. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  18. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  19. شمشاد خان

    آجکل کی نعتیں اور مناجات

    اب نعت پڑھنا کاروبار بن گیا ہے۔ عقیدت و احترام کم اور پیسے کی چکا چوند زیادہ ہے۔
  20. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
Top