نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  2. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  3. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  4. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  5. شمشاد خان

  6. شمشاد خان

  7. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نکل کے خود سے جو خود ہی میں ڈوب جاتا ہے میں وہ سفینہ ہوں جس کو بھنور میں رہنا ہے تمہارے بعد کوئی راستہ نہیں ملتا تو طے ہوا کہ اداسی کے گھر میں رہنا ہے (عادل رضا منصوری)
  8. شمشاد خان

    غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

    الحمد للہ بے فکروں میں۔
  9. شمشاد خان

    غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

    "بے فکرے ہوتے ہیں" یہی سب سے بڑا فائدہ ہے۔
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے (بہزاد لکھنوی) آواز
  11. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا (احمد فراز)
  12. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی میں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا (احمد فراز)
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک (چچا) خاک
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فرصتِ زندگی کا تماشا یہی غور سے دیکھ لے کو ئی رقص ِشرر (سید عاطف علی - اردو محفل کے رکن ہیں) تماشا
  15. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا (ابن انشاء) زنجیر
  16. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بادل کالا، کوئل کالی، اس سے کالی رات ہے اس سے کالی زلف تری جو ساون کی ہمراز ہے بیلا گورا، جوہی گوری، اس سے گوری چاندنی اس سے گورا مکھڑا تیرا جس پہ مجھ کو ناز ہے (نقش لائلپوری)
  17. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے (بہزاد لکھنوی) مشورہ
  18. شمشاد خان

    غیر شادی شدہ ہونے کے فوائد

    یہاں بھی یہی صورتحال ہے۔ کہ غیر شادی شدہ مزید کوئی فائدہ ہی تحریر ہی نہیں کر رہے۔
  19. شمشاد خان

    شادی شدہ ہونے کے فوائد

    لگتا ہے شادی شدہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، جو کسی نے یہاں تحریر ہی نہیں کیا۔
  20. شمشاد خان

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    ماشاء اللہ بہت اچھی غزل ہے۔ بہت داد قبول کریں۔ سید عاطف علی سید بادشاہ کیا ایک ہی غزل کہہ کر توبہ کر لی یا مزید کلام بھی ہے؟؟؟
Top