نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خانزادہ محمد طاہر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ تعارف کے زمرے میں آئیں اور اپنا تعارف دیں۔ تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
  2. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم جہاں رہتے ہیں خوابوں کا نگر ہے کوئی اس خرابے میں نہ دیوار نہ در ہے کوئی جا بسا تھا جو کسی ہجر کے صحرا میں کبھی اے ہواؤ کہو اس دل کی خبر ہے کوئی صورت موج صبا لوگ ادھر سے گزرے یہ تو انجانی ہواؤں کی ڈگر ہے کوئی ہجر دیدار بھی محرومیٔ دیدار بھی ہجر جو کبھی ختم نہ ہو ایسا سفر ہے کوئی
  3. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ نقش دلوں پر سے جانے کا نہیں اس کو عاشق کے حقوق آکر ناحق بھی مٹا جانا میر تقی میر
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جدائی کے حالات میں کیا کہوں قیامت تھی ایک ایک ساعت کے بعد میر تقی میر
  5. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کل رات دل میں یادوں کا میلہ لگا رہا ماضی کو چشم حال سے میں دیکھتا رہا تیرے بغیر جی تو نہ سکتے تھے ہم مگر غم تیرا زندگی کا سہارا بنا رہا (ابرار عابد)
  6. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    خوبصورت اشعار ہیں۔ بہت خوب۔
  7. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یک بیک دور بہت دور بہت دور کہیں تیری پازیب چھنکنے کی صدا آنے لگی کفیل آزر امروہوی صدا
  8. شمشاد خان

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    محمد عبدالحئی اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں تشریف لائیں اور اپنا تعارف دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
  9. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    دوسرے مصرعے میں ۔۔۔۔آب دے" کہ" سراب دے، ہونا چاہیے۔ ایکدفعہ پھر دیکھ لیں۔
  10. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا کہ خواہشوں کا سفر ختم ہی نہ ہو یہ کیا کہ ایک موڑ پہ ٹھہرا تو میں بھی ہوں نبیل احمد نبیل
  11. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں پرمزاح کی ریٹنگ کی بجائے ہاہاہا کی ریٹنگ بنتی ہے۔
  12. شمشاد خان

    افغانستان: اسپتال اور پولیس افسر کے جنازے پر حملے، 38 افراد ہلاک

    انتہائی افسوسناک واقعات ہوئے ہیں۔ بے گناہ لوگ جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے، ان حملوں میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
  13. شمشاد خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بے شرموں کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی۔
  14. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    وَمَن ---- جو کوئی يَتَوَلَّهُم ---- ان سے دوستی رکھے گا مِّنكُمْ ---- تم میں سے یہ الفاظ قرآن کریم میں دو دفعہ آئے ہیں۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ...
  15. شمشاد خان

    سورۃ الکوثر

    سورۃ الکوثر قرآن کریم میں ۱۰۸ نمبر سورۃ ہے۔ سورۃ الکوثر میں عددی معجزے حیران کن ہیں۔ سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔ قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے لیکن جب - سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔ - سورۃ الکوثر...
  16. شمشاد خان

    اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھا - ماہ طلعت زاہدی

    اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھا میرے دل میں کوئی ملال سا تھا دھل گیا آنسوؤں میں سارا وجود عشق میں یہ عجب کمال سا تھا جسم کی ڈال پر جھکا تھا خواب روح سرشار دل نہال سا تھا گفتگو کر رہی تھی خاموشی ہجر کی راہ میں وصال سا تھا خواہشیں ہر گھڑی عروج پہ تھیں وقت کو ہر گھڑی زوال سا تھا میں بھی...
  17. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی وہ پچھلے صفحے پر تھا۔مل گیا۔
  18. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں زمیں دعوے وفاؤں کے سہا کرتی تھی سارے گردوں کی طرح مجھ سے گریزاں نکلے رابعہ الربا
  19. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی (عبید اللہ علیم)
  20. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت روئے ہم شبنم و گل کو دیکھ کہ چسپاں ہمیں بھی کہیں پیار تھا میر تقی میر
Top