نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آسان سا لفظ ہے، ایک پانچویں جماعت کا بچہ بھی اس کو باآسانی بوجھ لے گا۔
  2. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی سید بادشاہ آپ کا مراسلہ آیا تھا، کیا حذف کر دیا؟
  3. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پیشنگوئی ہوتا ہے، ۔۔۔گوہی تو نہیں ہوتا۔
  4. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے (چچا)
  5. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ریحان احمد ریحانؔ آپ کو تو حرف ی سے شعر دینا تھا، آپ نے حرف ہ سے شعر دے دیا۔
  6. شمشاد خان

    املی کی چٹنی

    مزید کوئی آسان سی ڈش کی ترکیب شریک محفل کریں۔
  7. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب ایک ہی لفظ ڈھونڈھنا ہے، اس کے لیے اشارہ چاہیے۔ کہاں تو مرکب بغیر اشارے کے ڈھونڈے جا رہے تھے۔
  8. شمشاد خان

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یاز انکل ایک دفعہ وارث انکل سے ملنے ان کے دفتر گئے۔ ابھی چائے بھی نہیں آئی تھی کہ بادل گرجے اور دیکھتے ہی دیکھتے بارش شروع ہو گئی۔ یاز انکل اٹھ کر کھڑکی کی طرف گئے اور بیٹھنے کی بجائے پریشانی سے ٹہلنے لگے۔ وارث انکل نے پوچھا، "خیر تو ہے، کیوں پریشان ہو گئے؟" کہنے لگے تمہاری بھابھی بازار گئی ہوئی...
  9. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنی لگاوٹ کو وہ چھپانا جانتا ہے آگ اتنی ہے اور ٹھنڈک ہے شبنم سی زیب غوری
  10. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لیں یہ ایک ہی لفظ ہے و ج پ ی گ ہ ش ن
  11. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دکھا شاید وگرنہ کیا میں سر شام سونے والا تھا (جمال احسانی)
  12. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے (سلیم کوثر)
  13. شمشاد خان

    تدوین کا اختیار

    مراسلے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟ مکالمے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟ محمد تابش صدیقی ابن سعید آپ کی رائے درکار ہے۔
  14. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ایک نظر کی ایک ہی پل کی بات ہے ڈوری سانسوں کی ایک نظر کا نور مٹا جب اک پل بیتا بھول گیا (میرا جی)
  15. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاو کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے (چچا)
  16. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی آپ کہتے ہیں تو اشارہ سبز ہے، جانے دیتے ہیں۔
  17. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل نے بر بار ۔۔۔۔۔ نہیں "دل نے ہر بار ۔۔۔۔۔۔ ہے۔ بر کو ہر کر دیں۔
  18. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی احترام ہی نہیں کرتے، ہم تو بے حد ادب بھی کرتے ہیں۔
  19. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامی پھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے (چچا)
  20. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نقطۂ خال سے ترا ابرو بیت اک انتخاب کی سی ہے (میر تقی میر)
Top