نتائج تلاش

  1. F

    سوڈان میں انسانیت سوز مظالم اور انسانیت کے علمبرداروں کا رد عمل!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department گجرات امريکی حکومت رنگ، نسل،قوميت اور مذہبی وابستگی سے قطع نظر بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کرتی ہے۔ ہندوستان ميں گجرات کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور اس ضمن ميں چيف منسٹر نريندر مودی کے کردارکی امريکی حکومت کی جانب سے ہر سطح پر...
  2. F

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ماضی ميں امريکہ کا جھکاؤعراق کی طرف رہا ہے اورامريکہ ايرانی فوجوں کی نقل وحرکت کے حوالے سےانٹيلی ايجنس اسپورٹ بھی مہيا کرتا رہا ہے ليکن ايسا اس وقت ہوا جب ايران کا پلڑا جنگ ميں بھاری تھا۔ ياد رہے کہ يہ وہی دور تھا جب ايران ميں امريکی سفارت...
  3. F

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں ہوں کہ بھارتی حکومت کی کسی پاليسی يا عمل کی وضاحت، حمايت يا توجيہہ پيش کروں۔ ميں پاکستانی ميڈيا پر اس مسلسل...
  4. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ حيرت کی بات نہيں کہ اس وقت طالبان اردو کے قريب تمام اردو فورمز اور بلاگز پر موضوع بحث ہيں۔ اس ضمن ميں بہت سی مختلف آراء پڑھی ہيں اور کچھ سوالات کے جواب بھی ديے ہيں۔ اس وقت ميڈيا خاص طور پر ٹی وی اور اخبارات ميں ہر قسم کے ماہر طالبان...
  5. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر امريکہ کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے تو پچھلی کئ دہايوں سے امريکہ پاکستان کو امداد دينے والا سب سے بڑا ملک کيوں ہے؟ ايک طرف تو امريکہ پر الزام لگايا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کو کمزور کر کے اس کے ايٹمی اساسوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے...
  6. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميڈيا رپورٹس اور تجزيے کسی فرد کی انفرادی سوچ اور رائے کی عکاسی کرتی ہيں جس کی بنياد ان افراد کے ذاتی تجربے، ذاتی پسند يا ناپسند اور کسی بھی ايشو پر ان کی مجموعی سوچ ہوتی ہے۔ پاکستانی ميڈيا پر جو لاتعداد سازشی کہانياں زير بحث ہوتی ہيں ان کا...
  7. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ کے ممبر کی حيثيت سے ميں انھی تجزيوں اور سوالات کا جواب ديتا ہوں جن کا تعلق امريکی پاليسی يا کسی ايشو پر امريکی نقطہ نظر کی وضاحت سے ہو۔ سوات ويڈيو کے حوالے سے ميری پوسٹ بھی اسی زمرے ميں آتی...
  8. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جس خبر کا حوالہ ديا گيا ہے، وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کچھ پرجوش صحافی الفاظ کے ردو بدل کے ذريعے ايسی کہانی تخليق کرتے ہيں جو زيادہ سے زيادہ توجہ حاصل کر سکے۔ اس طرح کی صورت حال ميں اصل حملہ حقائق اور سچ پر ہوتا ہے اور ان شہ سرخيوں اور...
  9. F

    امریکہ کو ان کی ضرورت ہے۔۔۔۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميڈيا خاص طور پر انٹرنيٹ جيسے آزاد ميڈيم پر بعض افراد کی جانب سے بے سروپا اور بے بنياد کہانيوں کی تشہير کوئ تعجب کی بات نہيں ہے۔ حقیقت يہی ہے کہ کچھ افراد نے مصالحے دار کہانيوں اور تجزيوں کو ايک کاروبار کی شکل دے دی ہے۔ ظاہر ہے کہ اس طرح کی...
  10. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ ان علاقوں ميں امن کا قيام حکومت پاکستان کی اہم ترجيحات ميں شامل ہے اور حاليہ حالات کے تناظر ميں يہ بالکل درست ہے ليکن کيا امن قائم کرنے کا يہی موثر طريقہ ہے کہ جو گروہ انتہا پسندی اور دہشت گردی جيسے سنگين جرائم ميں ملوث...
  11. F

    ڈرون :امریکا کا آخری ہتھیار؟ زبیر احمد ظہیر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ تجزيہ حقائق کے منافی ہے کہ صدر اوبامہ کی پاکستان کے حوالے سے نئ پاليسی چيف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی سميت پاکستان کے سياسی منظرنامے ميں تبديلی کے ردعمل ميں تيار کی گئ ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ يہ پاليسی پاکستان، افغانستان اور ديگر ممالک کے بے...
  12. F

    اعتراف شکست

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکہ آئ – ايس –آئ پر حملے کی پاليسی پر عمل پيرا نہيں ہے۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکہ آئ – ايس – آئ سميت پاکستان کی بہت سے ايجينسيوں کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کی جانے والی بہت سی کوششوں کے ضمن ميں مل کر...
  13. F

    باغی نوازشریف

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department پاکستانی سياست ميں مخالفين پر "امريکی کٹھ پتلی" کا الزام عائد کرنا ايک روايتی عمل ہے۔ اس ضمن ميں صدر آصف زرداری پر لگائے جانے والے حاليہ الزامات ايک مخصوص سوچ اور تاثر کی غمازی کرتے ہيں۔ اپنی بات کی وضاحت کے ليے ميں ايک رپورٹ کا اقتتباس...
  14. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان اور افغانستان کے حوالے سے امريکہ کی پاليسی بہت سے ٹی وی پروگرامز، فورمز اور اخباری کالمز ميں زير بحث رہی ہے۔ اس ضمن ميں لاتعداد افواہيں، بے بنياد سازشی داستانيں اور خطے ميں امريکہ کے اصل اہداف کے حوالے سے بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ آج صدر...
  15. F

    صدر براک اوباما ایک روشن خیال رہنما !

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صدر اوبامہ کی تصاوير سے مجھے سال 2006 کا ايک واقعہ ياد آ گيا جو آپ دوستوں کے ساتھ شيئر کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ کو امريکی معاشرے ميں مذہبی آزادی اور روادری کے تصور کو سمجھنے ميں مدد ملے گی۔ ماہ رمضان سے کچھ پہلے ميں نے اپنے مينجر سے درخواست...
  16. F

    ڈرون کا عذاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ ہفتے پہلے مجھے واشنگٹن ميں امريکی حکومت کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے ايشو پر منعقد کردہ ايک کانفرنس ميں جانے کا اتفاق ہوا جس میں امريکی حکومت کی قريب 100 سے زائد ايجنسيوں کے 200 سے زائد مندوبين نے شرکت کی۔ امريکہ ميں کسی بھی...
  17. F

    سوات میں شریعت مبارک

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ دنيا کے ہر ملک کا يہ حق ہے کہ وہ ايسی پاليسياں مرتب کرے اور ايسے قوانين وضع کرے جس سے اس ملک کے عوام کے حالات زندگی بہتر ہوں۔ امريکی حکومت اس بات کو تسليم بھی کرتی ہے اور امن قائم کرنے کی کوششوں ميں ايک جمہوری اور خود...
  18. F

    شریف بردران ناہل قرار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت نے 90 کی دہائ ميں پاکستان کی بہت سی سياسی جماعتوں اور سياسی اتحادوں کی حمايت کی ہے جس ميں پيپلز پارٹی اور مسلم ليگ دونوں شامل ہيں۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov www.state.gov
  19. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بعض اوقات حقيقت اور عمومی تاثر ميں فرق زيادہ واضح نہيں ہوتا۔ صدر بش پر جوتا پھينکنے کے واقعے کو عراقيوں کی امريکيوں کے خلاف عمومی نفرت کے ضمن ميں ايک دليل کے طور پر پيش کيا جاتا ہے ۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ اس واقعے کو ميڈيا پر بار بار دکھايا...
  20. F

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ سياسی، معاشی اور سفارتی سطح پر ايسے بہت سے ممالک سے باہمی دلچسپی کے امور پر تعلقات استوار رکھتا ہے جس کی قيادت سے امريکی حکومت کے نظرياتی اختلافات ہوتے ہيں۔ امريکہ اپنے سسٹم اور اقدار کو زبردستی دوسرے ممالک پر مسلط کرنے ميں کوئ دلچسپی...
Top