تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پولیس والا
خرم اس پولیس والے کا پتا تو دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں زرہ ایک بندہ نمٹوا لوں اس سے بہت سر کھاتا ہے
زینب
Post #82
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔
یہ منہ اور چنے کی دال۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھلیا ایسے کام شہزادیاں نہیں کیا کرتیں اچھا
زینب
Post #82
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
علی ذاکر بھائی کوجواب
دینا تھا پر اب نہین دینا۔۔۔۔۔بولو کیا کر لو گے:dancing:
زینب
Post #41
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
علی ذاکر بھائی کوجواب
ہائے بھائی جی وہ کیوں۔میرے 5/7 سو تو آپ کے لیے اونٹ کے منہ میںزیرہ جیسے ہوںگے اس لیے ریہنے دیتی ہون نہیں دیتی آپ کو ٹھیک ہے نا:rollingonthefloor:
زینب
Post #40
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
پولیس والا
ایسی ہی عقل ولای شمشاد بھائی جانتے ہیں انہوں نے ہی تو مجھے سیانے ہونے کی سند دی ہے ہیں ان پا جی
زینب
Post #80
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
تو اور کیا میں جانتی ہوں ان کے سیدھے پن کو میں خود بھی تو جلیبی کی طرح سیدھی ہوں نا
زینب
Post #553
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔
کیا سعودیہ مینگنجا ہونا اتنا مہنگا ہے جو مفت میں فارغ ہونے اک سوچ رہے ہو
زینب
Post #79
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
مجھ سے ادھار لے لو میرے پاس وافر مقدار میں ہے
زینب
Post #120
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
سچ کہ رہی ہوں سچ کے سوا کچھ نہیں کہ رہی ہوں ۔ خوشی کہاں رہ گئی
زینب
Post #246
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
ہماری بول چال سے آپ کو ہماری خریت کا پتہ نہیں چل رہا کیا
زینب
Post #118
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں
ارے مفت کا کیوں ہیں میرا اپنا گھر ہے اچھا
زینب
Post #913
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچنار کو کیسے پکاتے ہیں
چھی چھی توبہ میں نبیل بھائی سے چایئنا کا وہ بڑا سا تالا لے کے آتی ہوں اور لگاتی ہوںکچن کو ۔۔۔۔۔۔ساتھ میں اپ دونوں کو ڈانٹ بھی پڑواوں گی ہاں
زینب
Post #79
اپریل 18، 2009
فورم:
کچن کارنر
آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں
میںسوچ رہی ہوں چائے تو ہضم ہو گئی جا کے سویاں لے ہی آؤں
زینب
Post #911
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)
تو جا کے ہوٹل سے کھا کے گھر آکے آرام سے منہ سر لپیٹ کے سو جائے
زینب
Post #374
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
وعلیکم السلام جی
زینب
Post #116
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
خلاف معمول کیوں پا جی کبھی کبھی یہاں صرف خواتین کا بھی راج ہوتا ہے
زینب
Post #115
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
ہائے اللہ جیہ نے بھی اب 3 دن کھانا پینا چھوڑ دینا ہے اس غم میں :rollingonthefloor: چپ کر کے پتلی گلی سے کھسک جاو جیہ نے ابھی اپ کے سر میں سوٹا دے مارانا ہے :grin:
زینب
Post #114
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا( 33)
دھمکیاں دے کے ڈرانا تو میری عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #113
اپریل 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔
کیوں آپ کا گنجا ہونے کا دل ہے کیا۔۔۔۔ویسے بھی میں کوئی نائی ہوں
زینب
Post #77
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
زینب آپی
شمشادبھائییییییییییییییییی آگے آپ میں آپ کی راہ تک رہی تھی
زینب
Post #351
اپریل 18، 2009
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top