ماہ وش آپ کیل لے کے کیوں انتظار کر رہی تھیں باجو کا خیر تو ہے :shock:
ویسے آپ کا سرپرائز گفٹ تو پسند آیا نا :P
کوئی تبصرہ ہی کردیں اُس پر ایسا بھی کیا ڈرنا :P
[align=right:f4eb5db109]واہ ماوراء کیا بات ہے یعنی بیٹھے بٹھائے کام مکمل :) ابھی میں نے لکھنا شروع نہیں کیا تھا۔
1244-1247
1264-1272
یہ دونوں پیجز میں لے رہی ہوں ، :P جلدی لکھ لیئے تو اور لے لوں گی :) [/align:f4eb5db109]