اف ُ میں سار ا پیغام ادھر لکھ آئی تو دیکھا وہ ٹاپک ادھر ہے ۔
خیر ،
فرزانہ کا فون آیا کہ شمشاد ص کو بہت بہت شکریہ بول دوں اور کہہ بتا دوں تین دن بژی بزی ہیں نہیں آ سکتی نیٹ پر ۔ اور مجھے اپنے حصے کا یہاںسب مبارک بادیوں کا شکریہ ادا کرنے کا کہا ۔
سسٹرفرزانہ، آپ کو محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہواوراللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کوزندگی کے ہر ہرقدم پرخوشیاں اورمسرتیں ملیں(آمین ثم آمین)