[align=right:2a1d22d1bf]نہ چکنا چور نہیں ۔“ دوسرا بولا۔بھئی وہ تو مٹی کا پہلوان ہے ادھر گرایا اُدھر اُٹھ کر کھڑا ہو گیا۔
بھگوان جانے ٹھیک کہتے ہو۔شام ہنسنے لگا۔مٹی کے پہلوان کو کون گرا سکتا ہے۔چلو آج سے ہم نے اُسے بخش دیا۔معاف کردیا۔
شام کے اس اعلان پر ہوسٹل کے سب لڑکے تلملا اُٹھے۔چاروں طرف...