نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    شاہ شمس تبریزی محترم کی خانقاہ کی تصاویر | نور ایمان اس لنک میں تصاویر موجود ہیں جن میں یہ معلومات درج ہی‍ں
  2. نور وجدان

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    میں نے وہاں پر تصاویر لیں ہیں جن میں ان معلومات کی تصاویر بھی شامل ہیں جن میں درج ہے آپ شاہ شمس سبزواری تبریزی ہیں اور مولانا رومی آپ کے مریدوں میں سے تھے. اسکے علاوہ مہربان علی کی یہ وڈیو بھی یہی بتاتی ہے ... nooriman786.blogspot.com/2018/09/blog-post_4.html
  3. نور وجدان

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    کہا جاتا ہے کہ ان کی خالی قبور جا بجا پھیلی ہوئی ہیں جو کہ تعظیمی ہیں. اصل قبر جسد خاکی کے ساتھ ملتان میں ہے. اس حوالے سے ساری معلومات اسی خانقاہ میں درج بھی ہے
  4. نور وجدان

    حیرت کے اسرار

    ہر سوال کے پیچھے اسباب ہوتے ہیں. عشق کے پیچھے کیا سبب ہوگا؟ کیا ہے یہ عشق؟ خود سے سوال کروں تو لگے کہ حیرت کی کہانی ہے.سب سے پہلے دل متحیر، پھر نگاہ میں تحیر ایسا کہ تحیر مرمٹے اپنے سبب پر. حیرت کا سفر کمال کو پہنچتا ہے تو پتھر جی اٹھتے ہیں. حجر میں جب جان پڑی تھی لوگوں نے سبحان اللہ کہا تھا...
  5. نور وجدان

    ملے کوئی اپنا تو نصیب بن جاتا ہے

    i آپ احباب کا شکریہ، اس کو پڑھنے کا اور پسندیدہ فرمانے کا بھی ... یہ نثر اس حوالے سے یادگار ہے کہ جب میں پہلی دفعہ شاہ شمس تبریزی محترم کی خانقاہ گئی تھی تو تب لکھی تھی اور پھر کل تیسری مرتبہ جانے پر رہ رہ کے یہی نثر یاد آئی
  6. نور وجدان

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    مجھے آپ کی تحریر، منظوم اس لیے اچھا لگتی ہے کہ اس میں اک خاص درد ہے..مسافت کا انجان رستہ تھا ...... پھر آپ اس پر چلنے لگے تو کسی نے راستہ بھی دکھا دیا. یوں درد سے جان پہچان کی بات تک بات کرتے جب آپ کہتے ہیں یہ کائنات قران پاک کی سی ہے کیونکہ قرانی آیات زمانے سے متعلق ہیں اور ہمارے اعمال آیتوں کی...
  7. نور وجدان

    ان سے دیکھا نہ گیا مجھ سے دکھایا نہ گیا

    اسکی وضاحت ہوجائے تو ..... کنایا؟ بہت خوب لاجواب غزل
  8. نور وجدان

    کشش

    بہت شکریہ، آپ کی حساس طبع ہی ہے جو تحریر اثر کرگئی وگرنہ یہ تو چند لفظوں کی گردش کے سوا کچھ نہ تھی. .. آداب بھیا
  9. نور وجدان

    نعت

    منور، مطہر محمدﷺ کی سیرت تصور سے بڑھ کےحسیں انکی صورت وہ نبیوں کے سردار ، ولیوں کے رہبر نہیں کوئی انسان ان کا ہے ہمسر مقامِ حرا ، معرفت سے ضُو پائی نبوت سے ظلمت جہاں کی مٹائی خشیت سے جسمِ مطہر تھا کانپا خدیجہ نے کملی سے انہیں تھا ڈھانپا منور ،منقی تجلی سے سینہ پیامِ خدا سے ملا پھر سفینہ...
  10. نور وجدان

    کشش

    کبھی کبھی رات بہت بابرکت لگتی ہے. ستاروں کی، چاند کی روشنی اس رات بہت تیز ہوتی ہے..کش. ... .. کشش آج رات چاند رُوشن کِیے ہوئے ہے..سورہ النور کی آیت دیوار پر لگی دیکھی.. اللہ نور السموت ولارض کی منقش آیت نے آنکھ نم کردی ہے. آنکھ باوضو رہے تو ہجرت یاد رہتی ہے . .. ہجرت کی رات کاخالق سے بچھڑ...
  11. نور وجدان

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    ہاں تو منیب بھائی لاشعور اور شعور کیسے آزاد کیا جاتا ہے؟ اسکی قیمت کیا ہوتی ہے؟
  12. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    فی الحال اک لنک ملاحظہ کرلیں، گوکہ میں نے کسی کتاب سے پڑھا تھا. The Indo-Pak war 1965 and the Tashkent agreement: Role of external powers
  13. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    بہت شکریہ تابش بھائی ... آپ کا مشورہ دل پر لگا ہے:) سر کو کہے دوں گی مجھے نیٹ پر کچھ نہیں ملا
  14. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    شاید کچھ یوں تھا مکالمہ کہ بھارت کی جانب سے خبر موصول ہوئی ہو کوئی تو جوابا کہا ہو کہ چائے پی رہے ہیں
  15. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    ڈپلومیٹک کوششوں کے ذریعے. کارگل اور دوسرے علاقے بھی بھارت کے قبضے میں آگئے تھے اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو لاہور بھی.
  16. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    ڈپلومیٹک کوششوں کے ذریعے. کارگل اور دوسرے علاقے بھی بھارت کے قبضے میں آگئے تھے اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو لاہور بھی.
  17. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    میں نے پڑھا ہے کہ پاکستان ہارنے لگا تھا، پھر بھارت کی پیش قدمی کو بمشکل روک پایا.
  18. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    کچھ تفصیلات مل سکتی ہیں تحریر کی صورت؟ اکھنور کہاں ہے؟
  19. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    جی، ایسا ہی ذکر کیا تھا ..... میجر صاحب نے کہا تھا ابھی چائے پی رہے ہیں
  20. نور وجدان

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    آر ٹی ایس کا تعارف چائے کی چسکیوں کے ساتھ ہو جائے:)
Top