میں نے بھی 2 دن پہلے جون ایلیا کے ایک مشاعرہ کی ویڈیو دیکھی جس میں یہ یہ غزل بھی پڑھی تھی انہوں نے۔ جس کے یہ اشعار ہیں۔ اور آپ نے آج کے کیفیت نامے میں بھی اسی غزل کا شعر لکھا۔ خاص کر یہ شعر مجھے پر 2 دن سے شدت سے طاری ہے جو میں نے اپنے کیفیت نامے پہ لکھا۔ شعر پیش ہے۔ اس غزل کا آخری شعر...
جزاک اللہ محترم
اس کتاب کے بارے میں کافی سنا تھا۔ آپ کی بدولت آج یہ کتاب دیکھ بھی لی۔
ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ پہلی فرصت میں مطالعہ شروع کروں گا۔
بہت بہت شکریہ
خوش رہیں
بہت جئیں
اللہ اللہ
اس نوچندی جمعرات کو کھڑی شریف حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔
خس خس جیڈا قدر نہ میرا صاحب ہتھ وڈھیایاں
میں گلیاں دا رُوڑا کوُڑا ، محل چڑھایا سائیاں
شکریہ خالد محمود چوہدری جی