نتائج تلاش

  1. اوشو

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    میں بھی تائید کرتا ہوں۔ فانٹ سازی کے اسباق سٹیپ بائی سٹیپ سمجھائے جائیں۔ کئی چیزیں مختلف جگہوں پر بکھری دیکھی ہیں۔ یا ان کی ایک ترتیب بنا کر ان کے لنکس ایک لڑی میں میں لگا کر اسے "ٹائپوگرافی " کے زمرہ میں چسپاں کر دیا جائے۔ اس سے ہم جیسے بہت سوں کا فائدہ ہوگا۔ :)
  2. اوشو

    میں منتشر ہوں مجھے سمیٹو ، بکھر گیا تو عذاب ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ وجودِ بےکار مت سمجھنا، حدودِ پروردگار...

    میں منتشر ہوں مجھے سمیٹو ، بکھر گیا تو عذاب ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ وجودِ بےکار مت سمجھنا، حدودِ پروردگار میں ہوں
  3. اوشو

    مشابہت 2

    اس کے لیے تو پہلے محفلین کی تصاویر کو دوبارہ دیکھنا پڑے گا :)
  4. اوشو

    مشابہت 2

    مجھے تو گلوکار علی حیدر کا شبہ ہوا :)
  5. اوشو

    تاریخ کا انوکھا واقعہ. ڈاکو کا لائیو انٹرویو ٹی وی پر

    یہ اتنا بھی انوکھا نہیں ہے ۔ یہ تو چھوٹے موٹے ڈاکو ہیں۔ روزانہ اتنے اتنے بڑے ڈاکوؤں کے انٹرویو آ رہے ہوتے ہیں۔ جو پورے کے پورے ملک کو اور ملکی اداروں کو لوٹ کر کھا گئے اور کھا رہے ہیں۔ اس لحاظ سے انوکھی ہے کہ اب چھوٹے ڈاکوؤں کے انٹرویو بھی آنے شروع ہو گئے۔ چلیں عوام کو کچھ اہمیت تو ملی۔ ویسے...
  6. اوشو

    اختر شیرانی بیوی سے

    بیوی بےچاری صفیہ اختر ساری زندگی ترستے مر گئی۔ اور اختر ان کو الفاظ کا دلاسہ دیتے رہے
  7. اوشو

    ایک انوکھی اور یاد گار تصویر

    ساڑھے آٹھ سال لگے اس تصویر کو منظر عام پر لانے کے لیے :)
  8. اوشو

    بے بس معاشقہ

    حسرت ہے ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے
  9. اوشو

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    کوئی ایسا ہے جس کو ان کے نام نہ پتا ہوں۔
  10. اوشو

    بابا غلام حسین ندیم

    بابا غلام حسین ندیم
  11. اوشو

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    وہ دہشت گرد اور شدت پسند عناصر جن کی پرورش سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔
  12. اوشو

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    سانپ کی یہ فطرت ہے کہ وہ دودھ پلا کر پالنے والے کو بھی ڈسنے سے نہیں رہتا۔ عقل مندی اس کا سر کچلنے میں ہی ہے۔
  13. اوشو

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    دہشت گرد عناصر سے سختی سے نپٹنا چاہیے چاہے وہ کسی بھی مسلک و مذہب کا لیبل لگائے ہوئے ہوں۔
  14. اوشو

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    اس بات کی سرتاج عزیز یا کوئی اور کیا گارنٹی دے سکتا ہے کہ جو شدت پسند بقول ان کے اس وقت خطرہ نہیں ہیں وہ مستقبل میں بھی خطرہ نہیں بنیں گے؟
  15. اوشو

    نصیر الدین نصیر بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرہ

    اے خُلد کروں گا ترا دیدار بھی لیکن اِس دم ہے نظر میں ترے مختار کاچہرہ دورانِ شفاعت وہ سکوں بخش دِلا سے بے فکرِ ندامت ہے گنہگار کا چہرہ سبحان اللہ جزاک اللہ شکریہ الف نظامی جی
  16. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں جون
  17. اوشو

    پرندوں کی اڑان

    بالکل نہ کرے البتہ پرندوں کو استثنیٰ حاصل ہے :)
Top