السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی تیلے، بہت شکریہ آپ نے بہت اس دھاگہ کوپڑھااوربہت اچھامشورہ دیا۔ بھائي میں نے جب اقامہ تجدیدکروایاتھاتواس وقت میں پرانے کفیل کے پاس ہی تھااوراس کے ایک ماہ کے بعدتنازل اٹھایاتھا۔ اوردوسری بات کہ میں اس سے بات کروں اب توبات ختم ہوتی نظرآتی ہے کیونکہ میں نے...