السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
فرذوق بھائی، اللہ تعالی آپ کی مشکلات کوحل کرے اورآپکوہرامتحان میں کامیاب وکامران کرے(آمین ثم آمین)
اوربھائی، سسٹرشگفتہ، تین چاردن سے بہت بیمار ہیں باجونے ہی اس کی خبردی ہے اوربہت زیادہ ہی بیمارہیں اسلیئے تووہ نیٹ پرنہیں آئیں ہیں اللہ تعالی انکوصحت کاملہ...