نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سردی بڑھ گئی ھے کچھ شاید اس لیئے ہو گیا مگر اب کچھ ٹوٹکہ کیا تھا ٹھیک ھے۔ شکریہ
  2. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    رائے تو بہت اچھی ھے ماشاءاللہ عندلیب کی۔
  4. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اوئے ہوئے یہ تو کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں 16 گھنٹے:confused:
  5. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    زبردست آج تو مزے ہو گئے پھر، یعنی کہ آج جاگنے کی رات ھے۔ خوب ہنگامہ ہوگا امی کے ساتھ۔ مبارک ہو:)
  6. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    حالانکہ کہنا تو مجھے چاہیئے تھا کہ صبح سے یہاں بیٹھا ہوں
  7. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  8. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    پر اسی قسم کا دھاگہ پہلے ہی سے موجود ھے 'اب کسے جانا ھے' کے نام سے
  9. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اور نہیں تو کیا:rolleyes:
  10. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    سب لوگ ِِ
  11. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    بجارہ نہیں ہوتا میرے بھائی بیچارہ لکھا جاتا ھے ( جلد ہی حساب چُکتا کر دیا;))
  12. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    کھاؤ پیو۔۔۔۔۔۔۔
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    نہ جی اب پردہ مت ڈالو اپنی غلطی مان لینی چاہیئے انسان کو:)
  14. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    ٹائیگر بسکٹس :laugh:
  15. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    مجھے ہی آنا ھے تو تمہارا کیا فائدہ:rolleyes:
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    'گ' نے کیا قصور کیا تھا اسے کیوں کھا گئی بیچ میں سے؟
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    کیا یہ ممکن ھے کہ تم وہاں سے بھجوا سکو:)
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    فلو اور زکام لگا ہو تو دماغ کیسے کام کرے پھر:rolleyes:
  19. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    بازی گر (ایک فلم کا نام بھی ھے ویسے یہ)
  20. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ع کی باری اب آئی ھے جو میں پہلے لکھ گیا تھا:rolleyes:
Top