نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    یہ کسی ایک بندے کا کام تو ہو نہیں سکتا س) بائک بغیر پیٹرول کے کیوں نہیں چلتی؟
  2. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    طوطا چشم بھی بنا جا سکتا ھے مگر آدمی بدنام ہو جاتا ھے وہ بن کر;-)
  3. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    مہربانی سر:hatoff:
  4. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صحیح بات ھے مجھ سے غلطی ہو گئی، پتہ نہیں‌ کیا سوچ رہا تھا
  5. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    محفل کی سیریں ہو رہی ہیں اور اب جانے کا سوچ رہا ہوں کہ کچھ ضروری کام نمٹا لوں
  6. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    خیریت سے جایئے بھیا اور واپڈا کو جس دن شرم آ گئی اس دن سارے مسئلے ہی حل ہو جائیں گے:)
  7. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    غیروں سے کیا گلہ یہاں تو جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے:cry:
  8. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عتاب سے بچنا چاہیئے جو بھی زیر عتاب آ گیا وہ تو رگڑا گیا اور "مجھے ڈر نہیں لگتا ھے" (مشرف کی طرح:))
  10. حسن علوی

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے (آمین)
  11. حسن علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نہ حریفِ جاں، نہ شریکِ غم، شبِ انتظار کوئی تو ہو کسی بزمِ شوق میں لائیں ہم، دلِ بےقرار کوئی تو ہو (فراز)
  12. حسن علوی

    دو لفظوں کا کھیل

    نیت خراب۔۔۔۔
  13. حسن علوی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لیکن پھر سمجھ گئے وہ
  14. حسن علوی

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    اور اس کوشش میں اگر ہم اپنی ننھی سی جان سے گزر گئے تو اسکا کون ذمہ دار ھے؟ میں نے تو لائف انشورنس بھی نہیں کروائی بھائی
  15. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹکر مت لینا یہ ایک سنگین غلطی ہوگی:boxing: :)
  16. حسن علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    ایسی کوئی بات نہیں فاروق صاحب۔ ویسے بھی حیران تھا کہ شہر کا نام چھپایا گیا ھے ضرور کوئی وجہ ہوگی۔:) (مذاق)
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    اب جس طرح سے مشابہت دی گئی اسے ہم اور کیا گردانتے ویسے اتنے معصوم سوال مت کیا کرو بہت ہنسی آتی ھے۔ سچ!
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ہائے ری قسمت! اک ذرا سا انداز ہی تو بدلا تھا کہ طنز کا پہلا نشتر پار ہو گیا۔:(
  19. حسن علوی

    ایک ہی سانس میں؟؟؟

    خیر چھوڑو بھئی جانے دو اب کیا اس کام کے پیچھے اپنی توانائیاں خرچ کی جائیں کہ اور بھی دکھ ہیں زمانے میں ہمیں اس کے سوا۔ اور ویسے بھی کونسا ایوارڈ مل جائے گا یہ کارِخیر سرانجام دے کر:rolleyes:
  20. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ماں صدقے جائے، عمار میں تو پھر یہی کہوں گا کہ ذرا بچ کے
Top