نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    جناب عالی، کیا آپ اس مکتوب کا بقیہ حصہ ترجمہ فرما رہے ہیں؟ محمود احمد غزنوی
  2. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    انگریزی ترجمہ دینے کا شکریہ زہرہ جی۔ اگر ہو سکے تو مترجم کا نام بھی درج کریں۔
  3. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    غلط کمپوزنگ سے مطلب کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے۔ تصحیح کرنے کے لئےشکریہ، جناب۔
  4. تلمیذ

    فارسی شاعری قطعاتِ اقبال مع ترجمہء انور

    کیا جامع ترجمہ ہے۔ پورا مفہوم سمو کے رکھدیا ہے۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ، بٹ جی۔جزاک اللہ
  5. تلمیذ

    مشیراں مروا دتّا

    بس لوں کنڈے ہونا تے آنے رتے ہونا ای شرط نئیں، شیرآلی روح وی تے ضروری ہوندی اے۔ بوہت اعلی شراکت !
  6. تلمیذ

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے اعلی!
  7. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    بہت اچھی تحقیق کی ہےآپ نے انیس الرحمن جی۔ جزاک ا للہ!
  8. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    ؎شکر گزاری، گِل جی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  9. تلمیذ

    چند نایاب تصاویر

    واہ، ملک صاحب، بہت اعلیٰ۔ خوش رہوو، جی۔
  10. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    قدر افزائی ہے مرزاصاحب، ایک عمدہ غزل پوسٹ کرنے کے لئے شکرگزاری۔
  11. تلمیذ

    چند نایاب تصاویر

    تنمام تصاویر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ کس کس کی تعریف کروں۔ پرانی اور یادگار تصویر یں دیکھنا بھی ایک پر لطف تجربہ ہوتا ہے۔ شراکت کے لئے شکر گزاری۔ جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    چند نایاب تصاویر

    یہ نادرتصویر تو کیمرے سے لی ہوئی لگتی ہے، نہ جانے کس نے کھنیچی ہوگی اور کس سال میں؟ شیر کرنے کابہت شکریہ
  13. تلمیذ

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    :( ہمارے مشاہدے میں تو یہ آیا ہے کہ اچھے مصنفین کا نام اگر ان کی اولاد نہیں تو شاید ان کے قارئین کی بنا پر کچھ عرصہ تک زندہ رہتا ہو۔ البتہ کتابوں کے شائقین کا عمر بھر کا سرمایہ ان کی اولاد کے ہاتھوں اکثر ہم نے فٹ پاتھوں پر آتے دیکھا ہے۔:(
  14. تلمیذ

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    باوجود کوشش کے ٹیگ کرنے میں ناکامی۔
  15. تلمیذ

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    جناب راشد اشرف صاحب، آپ ہمارے لئے کہاں کہاں سے ایسے نادر شاہکار اٹھا کر لاتے ہیں۔ اسکین کرنے کی زحمت اور اس میں وقت لگانے کے لئے شکر گزاری۔ جزاک اللہ!! @محمد خلیل الرحمن نایاب @محمد علم اللہ اصلاحی سید زبیر (جناب فرخ منظور اور محمد وارث تو کم کم ہی محفل پر تشریف لاتے ہیں)۔
  16. تلمیذ

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    شکریہ، جناب۔
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت خوب، ممتاذ مفتی کا ایک بہت اعلی شاہکار۔ کیا آپ نے علی پور کا ایلی پڑھ رکھی ہے؟
  18. تلمیذ

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    اگر اہل محفل کے علم کے لئے یہاں پر پوسٹ کر سکیں تو عنایت ہوگی، جناب۔
  19. تلمیذ

    عشق ۔ از ناعمہ عزیز

    بہت معیاری کلام۔
Top