نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    اللہ تعالے راجہ صاحب کو صحت و تندرستی عطا کر کے رمضان شریف کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کی توفیق عنایت کرے آمین۔ بھلکڑ جی ، اس سلسلے میں کوششیں کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہ۔۔
  2. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    آمین۔ وہ ہماری محفل کے ایک اہم اور فعال رکن ہیں۔ اللہ تعالے انہیں تندرستی عنایت کرے، آمین۔
  3. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    فرخ منظور عاطف بٹ دوست محسن وقارعلی شاکر القادری الف نظامی غائب ہیں
  4. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    اس حادثے کا پڑھ کر افسوس ہے، جناب۔ اللہ پاک برداران عزیز کو صحت کاملہ سے نوازے اور آپ کو سکون اور چین عطا ہو، آمین۔
  5. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، اسلام اباد میں شاکرالقادری صاحب کے تاج فونت کی ریلیز والی فنکشن میں۔ یا ہو سکتا ہے مجھے غلطی لگی ہو۔
  6. تلمیذ

    ساحر نذرِ کالج (لدھیانہ گورنمنٹ کالج 1943ء)

    کالج یونیورسٹی کی یادیں بھی زندگی کا کیا حسین سرمایہ ہوتی ہیں۔ بہت شکریہ، جناب۔
  7. تلمیذ

    اقتباسات اعجاز عبید کی کتاب " اللہ میاں کے مہمان " سے اقتباس

    کافی دنوں کے بعد تشریف لائے ہیں، محترم۔ ایک اچھے اقتباس میں شریک کرنے کا شکریہ۔ یہ تجربہ بیشتر حاجیوں کو ہو چکا ہے۔ تاہم، اس کا ایک حل یہ بھی دیکھنے میں آیاتھا کہ بعض لوگ موٹے کپڑے کا ایک زپ ولا تھیلا سلوا کر گلے میں لٹکائے رکھتے تھے جس میں وہ حرم شریف کے اندر جاتے ہوئے اپنی چپلیں ڈال لیتے تھے۔...
  8. تلمیذ

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    خاطر جمع رکھیں، راشد اشرف صاحب۔ مرحوم کی تحاریر کے وسیع مطالعے اور ان پر دو عدد کتابیں تصنیف کرنے کے بعد ہمیں پورا بھروسہ ہے کہ آپ ان موٖضوعات سے پوری طرح انصاف کر سکیں گے۔ اور آپ کا مقالہ اس مذاکرے میں پیش کردہ بہترین کاوشوںمیں سے ایک ہوگا، انشأاللہ! اراکین اردو محفل کو باخبر رکھئے گا۔
  9. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب کے موضوع کے بارے میں بھی تھوڑا ساتعارف کروا دیں۔
  10. تلمیذ

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    اطلاع دینے کے لئےبہت شکریہ، جناب راشد اشرف صاحب۔ امید ہے آپ بھی انشأاللہ اپنا کوئی کوئی مقالہ ضرور داخل کریں گے۔
  11. تلمیذ

    بابا بلھے شاہ اپنا دسّ ٹِکانا

    کر لَے چاوَڑ چار دیہاڑے اوڑک تُوں اُٹھ جانا بہت اعلی، زھرا جی۔
  12. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر مختار صاحب۔
  13. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    میں ایسے انٹرویوز سے ذرا دورر ہی رہنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن @زبیرمرزا صاحب کا حکم نہیں ٹال سکتا، سو جوابات حاضر ہیں: 1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ جناب شاکرالقادری سید زبیر نیرنگ خیال @ محمد بلال ساجد الف نظامی محمد سعد اشتیاق علی عاطف بٹ باباجی فلک شیر دوست سے بالمشافہ اور حسان...
  14. تلمیذ

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    محمد وارث
  15. تلمیذ

    تعارف سید تابش جنید کفیلی

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کفیلی صاحب۔
  16. تلمیذ

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    اردو محفل میں اس بیش بہا مقالے کی شرکت انتہائی ضروری تھی۔ خوشی ہےکہ اسے شامل کیا گیا ہے اس کے لئے فاتح اور مقدس کی شکرگزاری واجب ہے۔ تاہم، کوئی ایسا انتظام ہونا چاہئے کہ اس طر ح کے مفید ، معلوماتی اورحوالہ جاتی دھاگے اراکین محفل کی نظر سے اکثر گذرتے رہیں اور ان کی طرف سےتبصرے آتے رہیں، نیز...
  17. تلمیذ

    امن لئی (شریف کنجاہی)

    ایہہ وی کنجاہی ہوراں دی بہت اعلیٰ نظماں وچوں اک اے۔ ونڈن لئی شکریہ۔
  18. تلمیذ

    میرےبول اوَلے ۔۔ (شریف کنجاہی)

    زبیر مرزا فلک شیر غدیر زھرا نیرنگ خیال نیلم سید زبیر شمشاد نایاب محمود احمد غزنوی باباجی بھلکڑ
Top