نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    احسان میرے دل پہ تمہارا ہے دوستو یہ آپ کا حسن ظن ہے، محترم۔ آپکا اپنا حسن سلوک اورمحبت بھرا رویہ خود ہم فقیروں پر ایک احسان ہے، جناب۔
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب 'اللہ کی عادت' کے بارے میں بھی کچھ فرمائیں، جناب۔ عمرمختارعاجز
  3. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ربط دینے کے لئے شکریہ۔
  4. تلمیذ

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    ۔۔۔۔۔۔۔
  5. تلمیذ

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    متفق ۔ سردست تو میرا بھی یہی خیال ہے کہ 'الکیمسٹ 'کے لحاظ سے ترجمہ 'کیمیا گر' ہونا چاہئے۔ تاہم، کتاب پڑھ کر پتہ چلے گا کہ مترجم نے 'کیمیاگری' نام کیوں رکھا ہے۔
  6. تلمیذ

    لاہور : پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یا اللہ رحم فرما۔
  7. تلمیذ

    چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے

    کاش اس شدت پسند رویے کی وجوہ اور ان کے تدارک پر بھی کسی دھیان جائے!
  8. تلمیذ

    طبعیت ان دنوں بے بے گانہ غم ہوتی جاتی ہے۔ بیگم اختر

    واہ، بہت خوب شاہ جی۔ سرور آگیا۔ اللہ تعالے آپ کو خوش رکھے۔
  9. تلمیذ

    تعارف میں اور میرا تعارف

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نادر علی صاحب۔
  10. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "مرشد کامل" کی تلاش ہی تو دشوار ہے، جناب۔
  11. تلمیذ

    اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا ، ایک نئی آواز

    اچھی آواز ہے ،لیکن بیگم اختر بیگم اختر ہی تھیں۔ بہر حال سنوانے کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔
  12. تلمیذ

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شاہد صاحب۔
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چیمہ صاحب، یہ معلومات دینے کا شکریہ۔ آپ کی بات درست ہے۔ ترجمہ جب تک معیاری نہ ہو اس کا رخ نہیں کرنا چاہئے، اب ایسا بھی نہیں کہ انگریزی لٹریچر بالکل نہیں پڑھنا چاہئے، بس ادق انگریزی سے طبیعت گریزاں ہی رہی ہے۔ تاہم مصنف اور اس کی تحریر کے بارےمیں تعارف سے کچھ حوصلہ ملا ہے۔
  14. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب کے بارے میں معلومات دینے کاشکریہ جناب عبیداللہ ہنگورا صاحب۔ کافی عرصے کے بعد کسی نے اپنی زیر مطالعہ کتاب کے بارےمیں اتنا تفصیلی تعارف دینے کی زحمت کی ہے۔ جزاک اللہ! اب بتائیں، آیا آپ کے علم کے مطابق یہ کتاب آن لائن دستیاب ہے؟ (ویسے امکان کم ہے) اوراگر نہیں تو اس کے اردو ترجمے کا ناشر کون...
  15. تلمیذ

    اقتباسات اٹھ فریدا ستیا زاویہ سے اقتباس از اشفاق احمد

    بہت اعلیٰ اقتباس چنا ہے آپ نے، شاہ جی۔ جزاک اللہ!
  16. تلمیذ

    ادب کی معیشت (از وجاہت مسعود)

    حقائق پر مبنی ایک انتہائی خوبصورت تحریر۔ وجا ہت مسعودنے اردو ادیبوں کی تخلیقات کے معاوضے کے حوالے سے ایک سلگتے ہوئے اور اہم پہلو کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جس کا سردست مستقبل قریب میں کوئی حل نظر آتا۔ عاطف بٹ صاحب شکر ہے آپ نظر تو آؕئے:)
  17. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    آپ درست کہہ رہے ہیں۔ دراصل مجھے مغالطہ ہوا تھا۔ اسلام آباد والی تقریب میں خاورتھے۔ معذرت ۔
  18. تلمیذ

    چیچہ وطنی میں بیٹے نے باپ اور 2 چچا قتل کر دیئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کاشفی صاحب، آج تو خوفناک خبریں ہی لارہے ہیں۔
  19. تلمیذ

    چالیس برس تک ایک ہی لباس میں تصویر بنوانے کا عالمی ریکارڈ

    وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے مرے بت خانہ میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
  20. تلمیذ

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں

    یہ تو ایک نہایت اچھی خبر ہے۔ اللہ کرے ایسا ہو جائے۔
Top