ٹیسٹس یہ ثابت کر دیں گے کہ واقعی کسی جسمانی مسئلہ کی وجہ سے تکلیف ہو رہی ہے یا محض ذہنی عارضہ ہے۔ جیسے بہت سے لوگوں کو چھاتی میں شدید تکلیف ہوتی ہے اور ہارٹ اٹیک سمجھ کر ہسپتال پہنچ جاتے ہیں۔ ای سی جی اور دیگر ٹیسٹس بالکل نارمل نکلتے ہیں۔ ایسے حملے ایک ذہنی بیماری اینگزائیٹی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔...