اس معاملے میں ہر سیاسی لیڈر کا دوہرا معیار ہے۔ جب یوسف رضا گیلانی کو عظمی نے سزا دی تھی تو نواز شریف نے کالا کوٹ پہن لیا تھا۔ اور اب اسی عظمی کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں کیونکہ اپنے خلاف آیا ہے۔
دوسری طرف عمران خان ہیں جو الیکشن سے قبل بستر مرگ پر عوام کو ووٹ کی طاقت کا درس دیتے پائے...