نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ”کہانی ختم۔۔۔۔“ ابوجی نے مسکراتے ہوئے بچوں کو دیکھا پھر کہنے لگے: ”چلو اب سب سوجاؤ ، صبح اسکول جانا ہے۔۔۔“ مگر اتنی مزے دار کہانی سن کر بچوں کی آنکھوں سے نیند ”اڑن شاہ“ بن چکی تھی۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    :) اصلا؟ لفظ کی دو قسمیں ہیں۔۔۔ موضوع اور مہمل ۔۔۔ ”لفظ“ موضوع ہے۔ جمع کی جمع جموع ہے۔ درست۔ تقریبا درست۔ سب سے زیادہ مزے دار جواب۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    لاحول ولاقوۃ الا باللہ میں انتہائی سنجیدگی سے پڑھ رہا تھا اور مسلسل اغلاط پر حیران ہورہا تھا، جواب کا مزاحیہ ہونا لفظ ”انحراف“ پر جاکر سمجھ میں آیا۔ :) کیا شیخ صاحب ۔۔۔۔ خوب تفریح لی ہم سے۔۔۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آزمائشگاہِ ریختہ

    حضرت والا کا یہ تجاہلِ عارفانہ ہم سے متعارفینِ جہلاء کے لیے درخور اعتنا نہیں ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آزمائشگاہِ ریختہ

    آنجناب کی ذرہ نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    1۔ ”زبان“ کس زبان کا لفظ ہے؟ 2- ”لفظ“ لفظ کی کونسی قسم ہے؟ 3- ”جمع“ جمع ہے تو مفرد بتائیں اور مفرد ہے تو جمع بتائیں۔ 4- ”مفردات“ کا مفرد کیا ہے؟ 5- ”مرکبِ ناقص“ مرکب ناقص کی کونسی قسم کی مثال ہے؟ 6- ”اسم“ ، ”فعل“ اور ”حرف“ اسم ، فعل اور حرف میں سے کس کی مثالیں ہیں؟
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آزمائشگاہِ ریختہ

    قبلہ کی خاکساری پر فقیر پرتقصیر سوئے محلِ قبولِ عذرخواہی بصدمسرت قدم رنجہ ہوا چاہتا ہے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    جھوٹا (جھوٹ بولنے والا) جھوٹا یا جوٹھا (پس خوردہ)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    گدا (فقیر) گدھا (جانور) گدا ۔دال مشدد- (روئی دار بستر)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    میرے خیال سے چاند والا مہ بھی اصل میں ماہ ہی ہے، اسے مختصر کرکے مہ بھی کہہ دیا جاتا ہے جیسے ماہتاب۔۔ اور قمری سال کے حساب سے ایک چاند کے دیکھنے سے دوسرے چاند کے دیکھنے تک کا عرصہ ماہ(مہینا) کہلاتا ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    تعارفی لڑیوں میں سب سے زیادہ علمی لڑی۔۔۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    دنیا میں آئے الجھ کے رہ گئے

    غیر جینا ہم سے سیکھے،جی گئے اور ہم آپس میں لڑتے رہ گئے بہت اعلی جناب۔۔۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔ ناچیز کا شعر: غیر نے سیکھی ہمیں سے الفتوں کی زندگی بھاگئی کیوں ہم کو جانے نفرتوں کی زندگی
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    پھر (پھرنا سے امر) پھر (حرف عطف) پھر (واپس)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    پہلی (دوسری ، تیسری ، چوتھی سے پہلی) پہیلی (چیستان) پھیلی (پھیلنا سے ماضی مؤنث) پھلی (مٹر یا مونگ کی) پھلی (پھلنا سے ماضی مؤنث) پھلی (پھلا کی تانیث ، لوہے کی نوک والی) پھولی (پھولنا سے ماضی مؤنث)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    صبا (قریب الصبح چلنے والی نہایت لطیف و خوشگوار ہوا) صبح (سویرے)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    تربتر (خوب بھیگا ہوا ، شرابور) تتربتر (منتشر ، پراگندہ ، بکھرا ہوا)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا نیا ورژن

    بہت خوب ذیشان بھائی! قابل تحسین و رشک کام کر رہے ہیں آپ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ بندہ ہر قسم کی حسب استطاعت معاونت کے لیے تیار ہے کہ اس سے بھی سیکھنے کو ہی ملے گا :) مزمل بھائی! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے کہ اپنا قیمتی وقت ہم جیسے تشنگانِ عروض کے لیے نکال لیتے ہیں۔ ابن رضا بھائی! میں آپ...
Top