نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    پتا ۔ت غیرمشدد۔ (سراغ ، خبر) پتا ۔ت مشدد۔ (برگِ شجر) ان دونوں میں سے کسی ایک کو بھی ”پتہ“ لکھنا درست نہیں، مگر پہلے معنی میں اب عام طور پر ”پتہ“ ہی لکھا جاتا ہے، کیا پتا اب یہ بھی درست مان لیا گیا ہو۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    دوسرے جملے میں واقعی حیرت کا اظہار ہے یا کسی خاص بات پر تنبیہ ہے؟
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    یاد دہانی (یاد دلانا) بے دھیانی (بے خیالی) ان الفاظ سے صرف یہ یاد دہانی مقصود ہے کہ بعض لوگ بے دھیانی میں ”یاد دھیانی“ لکھ دیتے ہیں۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    پاؤں (پیر ، پنڈلی ، جوڑ ، نقش قدم ، تلوا ، جڑ ، مداخلت ، استقلال ، انتہا ، رفتار ، گن ، ڈھنگ ، پایہ ، ذمہ ، حصہ) پاؤں (پانا کا واحد متکلم)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    کوئلوں (کوئلا کی جمع) کوئلوں (کوئل کی جمع) کویلوں (کویل کی جمع)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    آیا۔۔۔ فارسی ۔۔۔ حرف استفہام آیا ۔۔۔سنسکرت ۔۔۔ آنا کا ماضی آیا ۔۔۔ پرتگالی ۔۔۔ خادمہ
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    متشابہہ الفاظ

    قلب ۔۔۔ (دل) کلب ۔۔۔ (کتا) کلب ۔۔۔ (Club انجمن ، محفل)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    قیصرانی صاحب نے جو قواعد و ضوابط پیش کیے وہ ان سے پہلے کسی صاحب کے لکھے ہوئے ہیں جو اس وقت ممکن ہے انتظامیہ میں ہوں مگر اب نہیں ہیں۔ انتظامیہ کی طرف سے قواعد و ضوابط یہاں احسن انداز میں اور مکمل اردو میں موجود ہیں۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت ہی اعلی جناب احمد ہو داد بے حد قبول میری کہ دل کو بھائی یہ نظمِ عالی ملے ہیں جس میں ہمیں مسلسل وفا، مروت، خلوص و ایثار، مہر و الفت
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    لاکھ ہو اِدِّعأ عشق کسی بھی دل میں بات بنتی نہیں راضی برضا ہونے تک اس شعر کی بابت ایک ذاتی رائے ہے کہ اسے مقطع بنادیں: لاکھ ہوں عشق کے دعوے مگر اے ابنِ رضا! بات بنتی نہیں راضی برضا ہونے تک
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    ایفا کو افا باندھنا درست نہیں ہے۔ نظارہ کی ظ مشدد ہوتی ہے۔ ادعائے عشق درگہ
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ماشاءاللہ ۔۔۔ دیوان غالب کو بہت خوب انداز میں مرتب کیا ہے۔ یقینا یہ محنت قابل تحسین ہے اور اس محنت میں لگنے والے تمام افراد مبارک باد دیے جانے کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    وہ ماں ہے ۔۔۔ سب کچھ کہہ سکتی ہے۔۔۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف خالد شفیع کو خوش آمدید کہیں

    ان کا اکاؤنٹ تاحال نامکمل ہے شاید انھوں نے اب تک اپنی آئی ڈی سے ویری فائی نہیں کیا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    دیگر قوافی: ”مستی“ ”پستی“ اور ”دستی“ کی مناسبت اور وزن کی رعایت دونوں ہی آپ کی بات کی مؤید ہیں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    میرے منہ کا ناول چھین لیا آپ نے ۔ :) پُرتجسس ناول تھا۔
Top