نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز جانو جرمن سے گزارش ہے کہ چلیں مخالف نکتہ نظر کو بوگس ثابت تو نہیں کر پا رہے، کم از کم بوگس لفظ کے درست ہجے ہی سیکھ لیں۔
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اگرچہ یہ موضوع سے بہت باہر کی باتیں شروع ہو گئی ہیں اور بہتر ہو گا کہ نہ ہی ہوں، لیکن چونکہ اگر یہ کہوں کہ اس بحث کو کہیں اور لے جاؤ تو میرا یار جانو جرمن شور مچائے گا کہ دیکھو ان کے پاس ثبوت نہیں ہے، تو محض تیس سیکنڈ کی گوگل سرچ سے حاصل ہونے والا ایک قدرے حالیہ فتویٰ پیش خدمت ہے۔ Darul Ifta...
  3. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اس کو درست ثابت کرنے کے لیے آپ کی انتھک محنت کو اردو محفل کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ جانو جرمن کو خاکسار کا سلوٹ !
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آصف اثر یہاں ذرا مہربانی فرما کر یہ بھی وضاحت کر دیں کہ چلو پاکستان کی آبادی سات ارب نہیں، چھے ارب بھی نہیں، ایک ارب بھی ہو گئی تو آپ ان کو سنبھالیں گے کیسے؟ چین کی آبادی ابھی ڈیڑھ ارب بھی نہیں ہے۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان اس کے سامنے چھوٹا بچہ بھی نہیں ہے۔ اس کے باوجود وہاں کے لوگوں کو کئی...
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا ابھی تک آپ کو اتنی بنیادی چیز کی بھی سمجھ نہیں آئی کہ population اور rate of increase in population میں فرق کیا ہے؟ حد ہے یار! کس دیوار کے ساتھ ٹکریں مار رہا ہوں۔
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جناب، آپ اپنی کیلکولیشنز میں فاش غلطیاں اور جعل سازیاں کرنا چھوڑیں گے تو کسی اور چیز کی نوبت آئے گی نا۔
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یار جس سطح کا اعداد کا ہیر پھیر آپ کرتے ہیں، اس کے سامنے کسی بڑے سے بڑے "سازشی لبرل" کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔ یعنی کہ ریفرینس پوائنٹ ہی بدل دیا کہ جس عدد سے فرق دیکھنا ہے؟ میری باری فرق اصل ڈیٹا سے اور اپنی باری فرق کیلکولیڈ ڈیٹا سے اور وہ بھی اس بات کو نظر انداز کرتے ہوئے کہ نہ جانے کہاں سے آپ...
  8. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    میرے یار کو کوئی کچھ نہ بولے بھئی !
  9. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    دو تین بار کوشش کی تھی۔ لیکن چونکہ اونچا بولنے کی عادت نہیں تو زمین سے زیادہ بلندی پر میری آواز نہیں پہنچی۔ اس کے بعد سننے پر ہی اکتفاء کیا۔
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہ بتائیں کہ عملی طور پر 100 سال اور 104 سال میں کتنا فرق ہوتا ہے؟ اپنی باری آئے تو ایکوریسی کو ۔۔۔۔ پر رکھ کر جو کروڑوں اربوں کی ڈنڈیاں آپ مارتے ہیں، ان کا تو ابھی آگے ذکر کرنے لگا ہوں۔ پھر سوچیے گا کہ ایسی ڈنڈیاں مارتے ہوئے آپ اچھے لگتے ہیں کہ کسی کو 104 راؤنڈ کر کے 100 لکھنے پر دھوکہ دہی کا...
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    فکر نہ کریں۔ میں آپ کے برعکس تھوڑی سی کیلکولیشن کے لیے دماغ شریف کو تکلیف دے دینے کو کوئی مہنگا سودا نہیں سمجھتا۔ جانو جرمن صاحب۔ ;)
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیونکہ آپ تقسیم کے بعد بڑے پیمانے پر لوگوں کی ہجرت کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ کیا واقعی؟ ذرا چیک کرتے ہیں۔ 25 سال بعد 40 × 2 = 80 کروڑ 50 سال بعد 80 × 2 = 1 ارب 60 کروڑ 75 سال بعد 160 × 2 = 3 ارب 20 کروڑ 100 سال بعد 320 × 2 = 6 ارب 40 کروڑ ہمم۔۔۔ یہاں تو واقعی لگ رہا ہے کہ یہ ایک صدی کے قریب عرصے...
  13. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ابھی تو آپ نے ارتقاء کے پرخچے بھی اڑانے تھے۔ لیکن فی الحال آپ آسان سوالات سے ہی ابتداء کر لیں، کوئی مسئلہ نہیں۔ میں انتظار کروں گا، بشرط آپ پرانی روش پر چلتے ہوئے اصل سوالات کو نظر انداز کرتے ہوئے فلانا یہ، فلانا وہ کی گردان نہ شروع کر دیں۔
  14. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہ لو جانو جرمن بھائی۔ زیادہ پیچھے بھی نہیں جانا پڑا۔ اور آپ نے میری آخر میں کی گئی پیشن گوئی کو بھی درست ثابت کر دیا۔
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    وہی پرانی گیم۔ فلانے نے یہ کہا، فلانے نے وہ کہا، فلانا یہ، فلانا وہ، فلانا شرپسند، فلانا اندھا مقلد،۔۔۔ جو سوال پوچھے تھے، ان کا جواب نہیں دینا۔ او یار۔۔۔ جانو جرمن۔۔۔ بڑے ہو جاؤ۔
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    مزید یہ کہ جانو جرمن صاحب، آپ ایک بار پھر ان تمام نکات کو نظر انداز کر گئے ہیں کہ جن کا جواب دینے کے لیے آپ کو دماغ شریف کو تھوڑی تکلیف دینی پڑتی۔ نہایت آسان سے بنیادی ریاضی کے کچھ سوال تھے، لیکن آپ نے حسب معمول ذاتیات کو اپنی توجہ کا مرکز بنانا پسند کیا۔ اگر یہی تحقیر آمیز لہجے، ذاتی حملوں اور...
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چونکہ آپ درجنوں بار توجہ دلانے کے باوجود نظریاتی اختلاف رکھنے والوں کے متعلق اپنے تحقیر آمیز لہجے اور ذاتی حملوں سے باز نہیں آ رہے، تو میرے خیال میں آپ برا نہیں مانیں گے اگر میں آئیندہ آپ کو آصف اثر کے بجائے جانو جرمن بلا لیا کروں۔ آخر کو آپ کی "مہارت" اور اس کے اظہار کا انداز بھی تو جانو جرمن...
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل۔ اب یہ بھی بتا دیجیے کہ آپ کی اخلاقیات کے مطابق جو شخص مجلس میں موجود نہ ہو، اس پر ذاتی حملہ کرنا جائز ہو جایا کرتا ہے کیا؟ ایسی شاندار اخلاقیات کن مرشدوں سے سیکھی؟ نیز آپ کے ہاتھ کی صفائی کے بھی کیا کہنے۔ جو الفاظ آپ نے میرے متعلق کہے، ان سے ایسے صاف توجہ ہٹا دی۔ لو یو برو!
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل۔ یہ بھی ذاتی حملہ نہیں ہے اور آپ کی جانب سے کسی بھی قسم کے بغض کو ظاہر نہیں کرتا۔
Top