نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    عیاری۔۔۔ منافقت۔۔۔ مغرب سے مرعوب۔۔۔ ملحد۔۔۔ مافیا۔۔۔ اپنے تبصرے کسی ٹھوس بات سے یکسر خالی اور ایسے اشتعال انگیز الفاظ سے بھرے پڑے ہوں تو بندہ دوسروں سے گلہ کرنا اچھا محسوس نہیں ہوتا۔ یا چلو گلہ کرنا ہی تھا تو کسی واقعی مبہم تبصرے پر کر لیتے۔
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    فی الحال تو بلا دلیل اپنے ناپسندیدہ لوگوں کی ہر بات پر "مضحکہ خیز، مضحکہ خیز" کی رٹ لگا کر آپ خود کو ہی مضحکہ خیز بنا رہے ہیں۔
  3. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    سال 2015ء میں مسلمانوں کی کل آبادی 1.8 بلین تھی۔ اس میں سے اگر آپ روز پچاس ہزار کو بھی مارتے ہیں تو بغیر کسی نئے مسلمان کے پیدا ہوئے بھی آپ کو سو برس لگ جائیں گے۔ مذاق ہے کیا؟ یا آپ بھی بیڈ میتھ کا شکار ہیں؟ o_O
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ریاضی کے بغیر آپ موثر پلاننگ کس طرح کریں گے؟
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا ریاضی میں برا ہونے کا علمی پسماندگی و کرپشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، خصوصاً جب آپ کے اوپر ایک ملکی سطح کی ذمہ داری ہو جسے پورا کرنے کی صلاحیت کا انحصار براہ راست ریاضی میں آپ کی مہارت پر ہو؟
  6. محمد سعد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اتنے لوگ اکٹھے ہو ہی رہے ہیں تو کوئی احتجاج وغیرہ بھی کر لیتے ہیں۔ کوئی موضوع ہے ذہن میں؟
  7. محمد سعد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ بھی میرا راز فاش کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اصل میں اسی کے اندر پانی والا انجن لگایا ہوا ہے۔ سرن کے خفیہ ونگ کی خصوصی ہدایت ہے کہ اس انجن کی خبر لیک نہ ہو۔
  8. محمد سعد

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اس بار سائیکل کو واپس لانے کے لیے کوئی ویگن ہو گی یا پیدل آ جاؤں؟
  9. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    جاسم محمد یار عید کے دن ہیں۔ کچھ باہر گھوم پھر آؤ۔ مسلسل ای میل پہ ای میل آ رہی ہے۔
  10. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    ہمارا بھی روزہ تھا بھئی۔ جہاں تک مجھے علم ہے، ڈیرہ اسماعیل خان بھی پختونخواہ میں آتا ہے۔ آبادی کا اچھا خاصا حصہ پشتون ہے بھی۔ :rolleyes: بلاوجہ ہی ایک پلپلے آدمی کی ضد کو نسلی تعصب کا رنگ دینے والوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں۔
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ سائنسی کانفرنسز میں جا کر لوگوں کو اچھے خاصے اتھارٹی فگرز کی تحقیق پر تابڑتوڑ حملے کرتے دیکھا کریں۔ امید ہے کہ جلد ہی آپ کا یہ گلہ ختم ہو جائے گا۔ بہرحال، آپ کے دلائل و ثبوتوں کا انتظار کروں گا، بشرطیکہ آپ میری ذات سے تھوڑی دیر کو توجہ ہٹانے میں کامیاب ہوں اور کچھ وقت سائنسی بحث کو بھی دے دیں۔
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    شاید پہلے ہی صفحے کے ان مقامات پر؟ ۔۔۔ جی یہ تو شاید کوئی اور ہے جو نہ صرف اس ایک جملے کو چپکا ہوا ہے، بلکہ اس کے ایسے ایسے معانی کشید کر رہا ہے جو کم از کم منطقی طور پر اس میں سے نہیں نکالے جا سکتے۔ یہ بھی کوئی اور ہی ہے جو اس میں سے ایسے ایسے اعترافات اور دعوے بھی برآمد کر رہا ہے جو...
  13. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    مزید یہ کہ ایک چیز ہوتی ہے Argument from incredulity یعنی کہ فلاں چیز مجھے عجیب لگ رہی ہے چنانچہ یہ غلط ہے۔ چاہیں تو اس کی تفصیلات پر ایک مفصل لیکچر مہیا کر سکتا ہوں لیکن عمومی اصول کے طور پر صرف یہ یاد دلانا کافی سمجھوں گا کہ ایسی شے دلیل نہیں ہوتی جو غلط پوزیشن سے بھی اتنے ہی موثر طریقے سے...
  14. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز یہ کہ آپ کا جو نظریاتی فریم ورک ہے، اس کے حساب سے بہتر وضاحت پیش کر دیں، رولا ہی ختم ہو جائے گا۔ خیر بہتر وضاحت تو ارتقاء کے فریم ورک میں بھی مہیا کی جا سکتی ہے کہ چونکہ اس طرز عمل سے ان انواع کی بڑھوتری میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہو رہی اور نسل بہرحال بڑھتی ہی رہتی ہے، تو یہ قدرتی انتخاب کے...
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آصف اثر یار آپ کے پاس اگر اتنا فارغ وقت ہے کہ پاپولر سائنس کی ویب سائٹس پر چیری پکنگ میں ہفتوں گزار سکتے ہیں تو وہ کچھ ریسرچ پیپرز پیش کیے تھے، وہی پڑھ لیں تاکہ ان کی تفصیلات پر اگر آپ کو کوئی اعتراضات ہوں تو ان پر بات ہو سکے۔
  16. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہ بصیرت کی باتیں ہیں۔ ان کا بصارت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ :ROFLMAO:
  17. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    عملی طور پر تو یہ سب چاند کو دیکھنے کے بجائے چاند کی پیدائش پر ہی عید کر رہے ہیں۔ پھر یہ سب ڈراما کرنے کے بجائے کیلکولیشن سے کر لینے میں کیا حرج ہے۔۔۔ :confused:
Top