نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا آپ کے خیال میں آبادی کی بڑھتی شرح اور اس کے مقابلے میں وسائل و تربیت کی منصوبہ بندی کے شدید فقدان کے حوالے سے کسی قسم کی فکر نہیں ہونی چاہیے؟ کالم مفصل اعداد و شمار سے بھرا ہوا ہے۔ کچھ اپنی سائنسی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے بتانا پسند کریں گے کہ ان میں سے کون سے نکات غلط ہیں؟ آپ کے لیے...
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ایک بار پھر ذاتی حملوں کا شکریہ۔ میرے بارے میں کچھ ثابت ہو یا نہ ہو، آپ اپنے شدید بغض کو ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے، جس کے لیے آپ کے استقلال کی داد دیتا ہوں۔
  3. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ما شاء اللہ۔ جو کچھ بہتری لانے کی کوشش کرے وہ شرپسند۔ اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ کی دی گئی ہدایات میں اس کی بھی کمی ہے کہ اگر ہمیں اپنا کام نہ کرنے دیا جائے تو کیا کریں؟ گلہ تک بھی نہ کریں؟ واقعی آپ کی دنیا میں تو کچھ بھی نہیں ہوتا، جہاں ریسرچ کا معیار "عیاری، منافقت، قادیانیت، عیسائیت،...
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    پاپولر سائنس پر اکتفاء کرنے کے بجائے ریسرچ پیپرز پڑھنے کا ڈھنگ تو سیکھا ہے، نیز میرا کوئی ایسا دعویٰ بھی نہیں کہ دنیا کے سارے سائنس دانوں نے دانستہ جھوٹ بول بول کر ایک پورا نظریہ کھڑا کیا ہوا ہے اور اصل میں وہ سائنس دان نہیں بلکہ "ارتقاء پرست" ہیں۔ اگر کوئی ایسا دعوی کرتا ہے تو میرا ریاضی کا بیک...
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں آپ خود ہی گنوا دیں کہ آپ کتنی بار دلیل کی جگہ یہ والا "گیٹ آؤٹ آف جیل فری کارڈ" استعمال کر کے اپنی ذمہ داری سے صاف بچ کر نکل چکے ہیں۔ میں تو گنوا گنوا کے تھک گیا ہوں۔
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیونکہ کئی دوغلے لوگ ایسے بھی وجود رکھتے ہیں، اور کافی بڑی تعداد میں وجود رکھتے ہیں، جو خود تو کچھ کرتے نہیں، اور اپنی کوتاہی پر پردہ ڈالنے کے لیے ان لوگوں پر طرح طرح کے الزام دھرنا شروع کر دیتے ہیں جو کوئی حالات بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہوں۔ اور یہ ان کی طرف سے ہمارے لیے بھی صاف پیغام ہوتا ہے...
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز یہ بھی بتا دیں کہ اسلام بیزار طبقہ آپ کو کیسے سائنس پر وقت لگا کر خود کو بہتر بنانے سے روک رہا ہے۔ ان کی تمام عیاری، منافقت اور سازشوں کے باوجود بلال مسعود صاحب جیسے لوگ سینٹر فار ہائی انرجی فزکس جیسے اداروں کے ڈائریکٹر کیسے بن جاتے ہیں جبکہ آپ کی سائنسی کنٹربیوشن کا حال یہ ہے کہ تجربے سے...
  8. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    2013ء کی پوسٹ ہے۔ ایم اے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اگر ابھی تک آپ ایم اے نہیں کر پائے تو کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ آپ کے ارادوں کی پختگی جانچنے میں مجھ سے غلطی ہو گئی۔ آپ بھی تو بتانے سے صاف انکاری ہیں کہ آپ نے آخر کبھی سائنس کو باقاعدگی کے ساتھ وقت دیا بھی ہے یا نہیں، یا آپ کا مطالعہ محض...
  9. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ابھی تک آپ کسی بھی طرح سے ثابت نہیں کر پائے کہ ارتقاء کا نظریہ غلط ہے۔ ثبوت مانگنے پر "ملحدین، قادیانی، عیسائی، ہودبھائی، عیاری، منافقت،۔۔۔" کی گردان پر اکتفاء کرتے ہیں۔
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جس چیز کا آپ کو جواب مل گیا، اور آپ کے اصرار کی وجہ سے ایک بات نہیں بار بار مل گیا، اس کے ساتھ اتنی شدت سے چپکے رپنے کی آپ کی ضرورت مجھے سمجھ نہیں آ رہی، سوائے اس کے کہ آپ کے پاس پیش کرنے کو کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہے۔
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل، جس میں آپ اس ہر شخص کو بھی شامل کر رہے ہیں جو آپ سے اختلاف کی جسارت کرے، بشمول میرے۔
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    میری جانب سے ایک جگہ ابتداء آپ کی جانب سے مسلسل تضحیک اور ذاتی حملوں پر بھاری ہے۔ ما شاء اللہ۔ کیا آپ کو اور دیگر قارئین کو پھر سے وہ سب تمسخر اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے گنواؤں جو آپ اب تک اپنے مبارک ہاتھوں سے ٹائپ کر چکے ہیں؟
  13. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    معذرت۔ ایم اے کو ایم بی اے لکھ گیا، لیکن اتنا دور تو نہیں گیا۔ مرکزی خیال کی تو سمجھ آ گئی نا؟
  14. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اگر یہ آپ کے نزدیک "ٹھوس ثبوتوں" کا معیار ہے کہ آپ کسی چیز کے بیچ میں سے اقتباسات اٹھا کر اس کا حوالہ بھی نہ دیں تو کیا کہہ سکتا ہوں آپ کے "ٹھوس ثبوتوں" کے معیار پر۔ اس سے خیر یہ تو ثابت ہو جاتا ہے کہ آپ نے کبھی کوئی ریسرچ پیپر سائنس تو چھوڑیے، اپنے شعبے میں بھی نہیں پڑھا، ورنہ آپ کو "ٹھوس ثبوت"...
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ما شاء اللہ، بحث کا یہ سلیقہ آپ نے کون سے مرشدین سے سیکھا ہے؟
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز یہ دعویٰ آپ کا ہے کہ ساری دنیا کے سائنس دان جھوٹے ہیں اور آپ سائنس کے شعبے میں کوئی وقت لگائے بغیر بھی ان کے تجربے سے ثابت شدہ نظریات کے "پرخچے" اڑا سکتے ہیں۔ ایسے میں آپ ہی کو ثابت کرنا ہو گا کہ آپ واقعی اس قدر علم رکھتے ہیں۔ میں یہ بھی اعتراض نہیں کر رہا کہ آپ کی ڈگری تو ایم بی اے میں ہے۔...
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اگر آپ کو ابھی تک ایک "ٹیکنیکلی" والے تنکے کا سہارا لینا پڑ رہا ہے جس کا جواب بھی کئی بار آپ کو مل چکا ہے تو اس سے واضح طور پر معلوم ہو جاتا ہے کہ ارتقاء کے حوالے سے ٹھوس دلیل کی کمی اور گفتگو کے حوالے سے خلوص کی کمی کس میں ہے۔
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اچھا معذرت۔ مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہو گئی۔ آپ جب "باقی باتیں" کی بات کر رہے تھے تو آپ کی مراد یہی "عیاری، منافقت، عیسائیت، قادیانیت، پرویز ہودبھائی، دوغلا پن، اندھی تقلید، ملحد مرشدین،۔۔۔" کی گردان تھی، جیسا کہ آپ کے سیکنڈ لاسٹ مراسلے میں موجود ہے۔ آپ نے واقعی اپنا وعدہ پورا کیا۔ میں بات سمجھ...
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یار آصف اثر آپ نے کچھ ہوم ورک کرنے کا وعدہ کیا تھا اپنے امتحانات ختم ہونے کے بعد۔ آپ تو پھر سے وہی پرانی "لبرل، ملحد، مغربی مافیا، عیاری، منافقت، پرویز ہودبھائی،۔۔" والی گردان پر لوٹ آئے۔ میں تو بہت پر امید تھا کہ آپ گفتگو کو کسی نتیجہ خیز سمت میں لے جائیں گے۔ کافی افسوس ہوا یہ جان کر کہ میری...
  20. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل۔ حق فرمایا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top