نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اور کتاب مر گئی...

    کمال ہی ہے۔ مصنف کا نام لکھتے ہوئے جنہیں موت پڑتی ہے وہ بھی مصنف کے ساتھ ہمدردی جتاتے ہیں۔
  2. محمد سعد

    اور کتاب مر گئی...

    حد ہے۔ ابھی تو ہفتہ بھی نہیں ہوا اور مصنف نامعلوم ہو گیا۔
  3. محمد سعد

    پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس: ہاتھ سے لکھے اردو متن کی تشخیص

    ان کی گوگل سکالر پروفائل ملی ہے۔ ابھی رابطہ نہیں کیا۔ تھوڑا مصروف ہوں۔ اسلامک یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی پیج پر ان کا ای میل بھی موجود ہے۔
  4. محمد سعد

    اسلامی دنیا میں سائنس کا احیا... لیکن کیسے؟

    سائنس دان کیسے پیدا ہوں گے جب سائنس دان کا کام بنیادی طور پر سوالات پوچھنا ہوتا ہے جبکہ ہمارے معاشرے میں سوال پوچھنے کی شدت کے ساتھ حوصلہ شکنی کی جاتی ہے؟ بیرونی طاقتیں تین سو سائنس دانوں کو مروا دیں گی۔ تین ہزار کو مروا دیں گی۔ چلو تیس ہزار کو مروا دیں گی۔ باقی ڈیڑھ ارب سے زیادہ کیا کر رہے ہیں؟...
  5. محمد سعد

    پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس: ہاتھ سے لکھے اردو متن کی تشخیص

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ای میل پر ایک پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفنس کی اطلاع ملی ہے جس کا موضوع ہاتھ سے لکھے گئے اردو متن کی شناخت ہے۔ میں اس وقت طبیعیات کی ایک کانفرنس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور آیا ہوا ہوں چنانچہ اس میں نہیں پہنچ سکوں گا۔ کیا یہاں کوئی ایسے احباب ہیں جو...
  6. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    ایک تھوڑا سا غیر متعلقہ نکتہ، جو چونکہ اوپر نقل کی گئی خبر میں آ گیا تو تذکرہ کر دیتا ہوں۔ کینسر کے خلیات خود اپنے ڈی این اے کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے بغیر کنٹرول کے پھیلتے جاتے ہیں۔ یہ کسی اور خلیے میں اپنا ڈی این اے داخل نہیں کرتے، وہ کام وائرس کا ہوتا ہے۔ زیادہ درست الفاظ میں کینسر زدہ...
  7. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    اگرچہ میرا خیال ہے کہ somatic stem cells پر پھر بھی ان کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ میں بھی ذاتی طور پر اسی آپشن کو پسند کروں گا۔ باقی انحصار اس پر ہے کہ آیا اس قسم کے خلیات ساق سے تمام کام لیے جا سکتے ہیں یا نہیں۔
  8. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    ایک ریسرچ پیپر جو نسبتاً آسانی سے مل گیا۔ اس سے کچھ اشارہ مل جائے گا۔ Religion and the public ethics of stem-cell research: Attitudes in Europe, Canada and the United States
  9. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    آپ نے "اس حات میں بھی" کہا۔ کیا اعضاء کی پیوندکاری کے حوالے سے خصوصی طور پر احکام موجود ہیں؟ اس وقت تو یہ تکنیک وجود ہی نہیں رکھتی تھی۔ اور جو حوالے اب تک دیکھ چکا ہوں ان میں کوئی بھی ایسا متن نہیں ملا کہ "کسی کی جان بچانے کے لیے بھی کسی میت کا عضو علاحدہ نہ کرو"۔
  10. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    خلیات ساق والا حل یقیناً کسی اور جسم کے عضو کو لگانے سے بہتر ہے، چونکہ اپنا جسم بہرحال اس بیرونی عضو کو ایک حملہ آور ہی سمجھتا ہے جس کی وجہ سے تمام عمر دواؤں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ اور ایسا نہیں کہ پیوندکاری کے رواج کے سبب کوئی اس پر کام نہیں کر رہا۔ یہ طب جدید کا ایک بہت بڑا شعبہ ہے جس میں...
  11. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    یہ بات ماہرین طب ہمیشہ سے جانتے ہیں کہ اعضاء کی پیوندکاری ہمیشہ ایک خطرناک کام ہوتا ہے جس میں نہ صف پیوندکاری کے وقت، بلکہ اس کے بعد تمام زندگی بہت احتیاط کی ضرورت پڑتی ہے۔ چنانچہ پیوندکاری کی ہی صرف اس موقع پر جاتی ہوہے جہاں اس کی شدید ضرورت ہو۔ مثال کے طور پر، آپ نے آج تک نہیں دیکھا ہو گا کہ...
  12. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    چونکہ خود انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ہوتا ہوں تو اس نکتے پر فوراً توجہ گئی کہ یہاں کے کس پروفیسر کا نام ہو گا۔ :D
  13. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    اوہ۔ معذرت۔ یہ معلوم نہیں تھا کہ جامعہ فاروقیہ کراچی والے بھی خود کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کہتے ہیں۔ :confused:
  14. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    حضرت مفصل بات تو بعد میں کر سکوں گا، فی الحال ایک پریشانی کا حل فرمائیے گا۔ آپ کے دیے گئے لنک میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا نام کہاں ہے؟
  15. محمد سعد

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    جب پارٹیشن کی سطح پر پاسورڈ پروٹیکشن کی بات کی جاتی ہے تو اس سے ڈسک انکرپشن مراد ہوتی ہے جس کو یوں آپ نہیں کھول سکتے۔
  16. محمد سعد

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    ابھی تو اس ہفتے فائرفاکس 57 کا اپگریڈ آیا ہے جو مکمل طور پر نئے سرے سے لکھا گیا ہے۔ اسے انسٹال کریں گے تو ہوش اڑ جائیں گے۔ :p
  17. محمد سعد

    دنیا کا سب سے پتلا ٹی وی سیٹ۔

    انگلیوں پر تو یہ بڈھا بابا بھی اپنے آپ کو اٹھا لیتا ہے۔ :rolleyes:
Top