’جب صدر جنرل پرویز مشرف کی صدارت پر اعتراض اٹھایا جائے تو جواباً کہا جاتا ہے کہ جسے شوق ہو وہ انہیں عدم اعتماد کے ذریعے کرسیِ صدارت سے ہٹا دے۔ لیکن ایک ایسے شخص کو منصبِ صدارت سے کیسے ہٹایا جا سکتا ہے جو بندوق لے کر بیٹھا ہو‘۔یہ دلیل بدھ کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے سابق وزیرِ...