پاکستان تحریکِ انصاف کےسربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ لندن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ کرنے کے لیے ثبوت اکھٹے کر رہے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ نصیراللہ بابراور ایم کیو ایم (حقیقی) سے فائلیں اکٹھی کی ہیں جبکہ ایسی بیواؤں نے بھی ان سے رابطہ کیا ہے جن...