بہت ہی مشکل دھاگہ کھولا ہے قرال بھائی نے
یہاں پر کسی ایک کو پسندیدہ شخصیت میں شامل کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک ہیرا موجود ہے، ہاں اگر بات ہردلعزیز شخصیت کی ہوتی تو اور بات تھی۔
ارے واہ اچھا دھاگہ ہے یہ ‘مس‘ کا
شکریہ شمشاد بھائی
میں آپ سب کو ‘مس‘ کر رہا ہوں :lol:
بس کچھ مصروفیت تھیں جس کی وجہ سے چند غیر حاضریاں ہوئیں اور ابھی بجٹ پر کچھ لکھنا بھی تھا، اس لئے کل انشاءاللہ ملاقات ہو گی۔
خوب 5 ہزار یوٹیلٹی سٹور قائم کئے جائیں گے، مگر کب؟؟؟
بھوک آج ہے!!!!
آج کیا کھایا جائے گا ؟؟؟
پھر ان پانچ ہزار سے کتنے پاکستانی مستفید ہو سکیں گے زیادہ سے زیادہ 10 یا 15 فیصد!!!!!!!!
بقیہ کے پچھاسی فیصد؟؟؟؟؟؟؟
ایک مثل مشہور ہے کہ
جب کوئی بات نہیں بن سکتی تو کم ظرف پتھر اٹھا لیا کرتے ہیں
اس وقت بھی دونوں طرف والوں کی یہی حالت ہے اور اس میں بیچارے وصی ظفر کا کیا قصور وہ تو ہیں ہی معصوم :lol:
اب بھگتو
اگر یہاں ڈیرہ غازی خان آنا چاہیں تو تمام احباب کو دعوت خاص ہے۔
یہاں
رحیم بخش حلوائی کی مٹھائی
پتھر حلوائی کا کھویہ
اور محمدی کا سوہن حلوہ مشہور ہے۔