جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

فرحت کیانی

لائبریرین
کل اور آج

ایک یہ دن کہ اپنوں نے بھی ہم سے رشتہ توڑ لیا
اک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں

اک یہ دن کہ جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کا
اک وہ دن جب اک ذرا سی بات پر ندیاں بہتی تھیں

اک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیں
اک وہ دن جب “آؤ کھیلیں“، ساری گلیاں کہتی تھیں

اک یہ دن جب ذہن میں ساری عیاری کی باتیں ہیں
اک وہ دن جب دل میں ساری بھولی باتیں رہتی تھیں

اک یہ گھر جس میں میرا سازوساماں رہتا ہے
اک وہ گھر جس میں میری بوڑھی نانی رہتی تھیں
 
تیشہ

محفلین
:great:

فرحت کدھر گئیں ہیں آپ ؟ :cry: کتنے دن ہوئے کوئی اتا پتا نہیں ۔ میں تو سمجھ بیٹھی اب اچانک ہی کسی روز بیل بجے گی موبائل کی تو آپ کو یہ کہتے ہوئے سنوں گی کہ لیں بھئی ہم بھی آخر آہی گئے ۔ ‘

مگر ابھی تک شاید آپ پاکستان میں ہیں ۔؟ :? جلدی جلدی تیاری کریں اور آجائیں میں کب کا انتظار کر رہی کہ بس اب بس اب فرحت پہنچیں کہ پہنچیں ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

:) جناب سفر تو شروع ہو چکا ہے بس منزل پر پہنچے کہ پہنچے۔ موبائل ہر وقت پاس ہی رکھیے گا میری کال مس نہ ہو جائے۔ :)
 
تیشہ

محفلین
فرحت کیانی نے کہا:

شکر ہے پتا تو چلا آپکا بھی ۔ ورنہ میں سمجھی پتا نہیں کدھر پہنچ گئیں کہ نہیں پہنچیں ابھی مجھ تک :D
موبائل پاس ہی رہتا ہے اور آن بھی ۔ اکثر کچن میں ہوتا ہے یا پرس کے اندر یا کوٹ کی جیب میں اور کوٹ الماری میں :D اسلئے کبھی اک آدھ کال کرنے پر مسڈ بھی ہوئی تو دوبارہ کچھ دیر بعد ٹرائی کرلیجئے گا ۔ ادھر پہنچ آئیے تو پھر گھر کا فون نمبر لکھواتی ہوں ۔
بس خیر خیریت سے پہنچنے کی کریں ۔
 
well وطن توکب کا چھوٹ چکا۔ اور آپ نے یہ سہی کہا کہ پہنچ کہیں اور گئی :) رستے میں اتنے تو پڑاؤ پڑتے ہیں۔ :) لیکن آپ کے شہر میں پڑاؤ تھوڑا لمبا ہی ہو گا۔ امید ہے خوب ریسٹ کا موقعہ ملے گا :)۔ جلدی ملتے ہیں :)
 
تیشہ

محفلین
واؤؤ ۔ مطلب پہنچ چکی ہیں ۔
ویلکم ، :chill: ویلکم ، ، ،

اب ذرا پہلی فرصت میں فون کریں ۔ تاکے پتا چلے کس سٹی میں ہیں ۔؟ اور لندن کب آرہی ہیں ۔
مجھے انتظار رہے گا ۔ :) :chalo:
 
یورپ تو آ گیا قدموں تلے۔ اب دیکھیں اگلا سنگِ میل کون سا ہے۔ جیسے ہی موقعہ ملتا ہے آپ سے کونٹیکٹ کرتی ہوں :)
 
تیشہ

محفلین
فرحت کیانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:great:

فرحت کدھر گئیں ہیں آپ ؟ :cry: کتنے دن ہوئے کوئی اتا پتا نہیں ۔ میں تو سمجھ بیٹھی اب اچانک ہی کسی روز بیل بجے گی موبائل کی تو آپ کو یہ کہتے ہوئے سنوں گی کہ لیں بھئی ہم بھی آخر آہی گئے ۔ ‘

مگر ابھی تک شاید آپ پاکستان میں ہیں ۔؟ :? جلدی جلدی تیاری کریں اور آجائیں میں کب کا انتظار کر رہی کہ بس اب بس اب فرحت پہنچیں کہ پہنچیں ۔

:) جناب سفر تو شروع ہو چکا ہے بس منزل پر پہنچے کہ پہنچے۔ موبائل ہر وقت پاس ہی رکھیے گا میری کال مس نہ ہو جائے۔ :)

شکر ہے پتا تو چلا آپکا بھی ۔ ورنہ میں سمجھی پتا نہیں کدھر پہنچ گئیں کہ نہیں پہنچیں ابھی مجھ تک :D
موبائل پاس ہی رہتا ہے اور آن بھی ۔ اکثر کچن میں ہوتا ہے یا پرس کے اندر یا کوٹ کی جیب میں اور کوٹ الماری میں :D اسلئے کبھی اک آدھ کال کرنے پر مسڈ بھی ہوئی تو دوبارہ کچھ دیر بعد ٹرائی کرلیجئے گا ۔ ادھر پہنچ آئیے تو پھر گھر کا فون نمبر لکھواتی ہوں ۔
بس خیر خیریت سے پہنچنے کی کریں ۔

well وطن توکب کا چھوٹ چکا۔ اور آپ نے یہ سہی کہا کہ پہنچ کہیں اور گئی :) رستے میں اتنے تو پڑاؤ پڑتے ہیں۔ :) لیکن آپ کے شہر میں پڑاؤ تھوڑا لمبا ہی ہو گا۔ امید ہے خوب ریسٹ کا موقعہ ملے گا :)۔ جلدی ملتے ہیں :)

فرحت کدھر ہیں آپ ؟ ؟ ادھر سے گزر ہو تو بتائیے کہاں تک پہنچ گئیں ہیں ۔؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
[align=justify:7c52b04246]مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں
جب میرے بچپن کے دن تھے، چاند پہ پریاں رہتی تھیں

ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا
ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں

ایک یہ دن جب ساری سڑکیں سُونی سُونی لگتی ہیں
ایک وہ دن جب “ آؤ کھیلیں“ ساری گلیاں کہتی تھیں

ایک یہ دن جب جاگی راتیں دیواروں کو تکتی ہیں
ایک وہ دن جب شاموں کی بھی پلکیں بوجھل رہتی تھیں

ایک یہ دن جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کا
ایک وہ دن جب اک ذرا سی بات پہ ندیاں بہتی تھیں [/align:7c52b04246]
 
سارہ خان

محفلین
مجھ کو یقین ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں‌ - جاوید اختر

مجھ کو یقین ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں
جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں

ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا
ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں

ایک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیں
ایک وہ دن جب آؤ کھیلیں ساری گلیاں کہتی تھیں

ایک یہ دن جب جاگی راتیں دیواروں کو تکتی ہیں
ایک وہ دن جب شاموں کی بھی پلکیں بوجھل رہتی تھیں

ایک یہ دن جب ذہن میں ساری عیاری کی باتیں ہیں
ایک وہ دن جب دل میں بھولی بھالی باتیں رہتی تھیں

ایک یہ دن جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کا
ایک وہ دن جب ایک ذرا سی بات پہ ندیاں بہتی تھیں

ایک یہ گھر جس گھر میں میرا ساز و ساماں رہتا ہے
ایک وہ گھر جس گھر میں میری بوڑھی نانی رہتی تھیں

جاوید اختر
 
Top