نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    جناب جو سوال یہاں پر پوسٹ کیے گئے ہیں کہی نا کہی سےپڑھے ہوئے ہیں کہ سب عالم دین جمع ہیں جو انہوں نے خود سے تیار کیے ہیں ہم نے یہ سوال آج سے 3 سال پہلے پڑھے ہیں اور ہمارے پاس محفوظ ہیں
  2. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    بھائی جان اپنے دین سے محبت کریں سب کچھ آسان ہو جائے گا ویسے بھی ایسے سوالات ہمارے لیے کافی اہمیت رکھتے ہیں نبیل بھائی کے سوالات ہمیں معلوم نہیں تھے ہم نے اپنے پاس جمع کر لیے ہیں اب چاہیے 20 سال بعد پوچھ لیں ہمیں معلوم ہو گے جواب آسان الفاظ میں ہمارا مشغلہ ہے
  3. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال ۔۔ وہ قوم بتاؤجو جھوٹی ہو اور بہشت میں جائے وہ قوم بتاؤ جو سچّی ہو اور دوزخ میں جائے
  4. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    وہ سات آسمان اور سات زمینیں ہیں (سورة حٰم السّجدہ، آیت ۱۱)
  5. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال ۔ وہ چودہ جنہوں نے رَب تعالیٰ کے ساتھ گفتگوکی کون ہیں
  6. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    سورة النمل بسم اللہ دو دفعہ پڑھی گئ ہے اور سورة توبہ میں ممنوع ہے
  7. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    وہ شہد کی مکھیاں ہیں (سورة نحل آیت ۸۶) درست جواب
  8. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    یہ سوال کیا ہی نہیں تھا بھائی جان
  9. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال دیے دیا گیا ہے پڑھ لیں یہ جواب درست تھا :)
  10. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال ۔۔ وہ کون ہیں جن پر وحی آئی حالانکہ وہ نہ انسان ہیں نہ فرشتے اور نہ جن۔
  11. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    نقیر (سورة نسا آیت ۴۲۱) ، قطمیر ( سورة فاطر آیت ۳۱) ، فتیل (بنی اسرائیل آیت ۱۷)۔ کھجور کی گٹھلی کی پشت پر جو نقطہ ہوتا ہے اس کونقیر کہتے ہیں اور گٹھلی پرجو باریک چھلکا ہوتا ہے اس کو قطمیر کہتے ہیں اور گٹھلی کے اندر جو سفیدی ہوتی ہے اسے فتیل کہتے ہیں۔
  12. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    صفت کی اقسام پڑھیں پھر دیکھیں کیا کہا گیا ہے قرآن پاک میں۔۔ اتنا جذباتی ہونا اچھا نہیں ہوتا بھائی جان
  13. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    جی ٹھیک کہا ساتھ لکھا بھی ہو گا کونسی چیز ہے زبردست کوشش :)
  14. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    بہت ہی اچھی کوشش اب نام کے ساتھ بتائیں کونسا کیا ہے 3 سوالوں کے جوابات
  15. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    نہیں آُپ نے سوال غور سے پڑھا نہیں 3سوال ہیں لیکن جواب ایک ہی چیز ہے
  16. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اگلا سوال ۔اور نقیر کیا ہے قطمیر کیا ہے فتیل کیاہے نوٹ تین سوال لیکن جواب ایک ہی چیز میں موجود ہے
  17. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اوروہ چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی پھر اسے ناپسند فرمایا ہو اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے ﴿۱۹﴾ (سورة لقمان) اور وہ چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہو پھر اُسے بُرا...
  18. عبد الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    فرقان احمد عبدالقیوم چوہدری بہت ہی لاجواب اب سوالات کو اور مشکل کرنے کا وقت آ گیا ہے آپ کے جوابات درست ہیں
  19. عبد الرحمٰن

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    نیو کاداخلہ بلاک کر رکھا ہے یہی وجہ ہے
Top