نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    رشتے سب مہرباں نہیں ملتے۔

    فاتح صاحب بہت شکریہ۔ گزارش ہیکہ رشتے تو بہت قسم کے ہوتے ہیں دوستی وغیرہ وغیرہ، اب قاری پر منحصر ہے وہ کون سا رشتہ سمجھے، ہاں ہو سکتا ہے قاری غیر شادی شدہ ہو۔۔۔۔۔۔ اور اس رشتے کی طرف اسکا ذہن نکل جائے:) باقی رازداں کا محل تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے، روزانہ کتنے لوگ ملتے ہیں جو دوست بھی بن جاتے...
  2. ایم اے راجا

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    بہت خوب خرم، شیئر کرنے کا شکریہ
  3. ایم اے راجا

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    وکیلوں کا لانگ مارچ ہو جائے تو پھر اسپر احتجاج کریں گے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کے سب فارغ ہو جائیں تو اسپر ایک بڑا احتجاج کریں، ویسے میرا ذاتی خیال ہیکہ، حکومت اور خواتین کو احتجاج سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑنے والا :)
  4. ایم اے راجا

    سری لنکن کھلاڑیوں پر حملہ آور

    خدا ہم پر رحم کرے اور سیدھی راہ کی ہدایت مرحمت فرمائے
  5. ایم اے راجا

    صحت الفاظ

    لفظ " شخص " کی تقطیع کیا ہوگی۔ شخ ص، یا ش خص 12 یا 21
  6. ایم اے راجا

    الواداعی بوسہ

    بہت خوب جاذب صاحب، ماں کی محبت اور اس لمحہ کو جو آپ نے نظم میں پیش کیا وہی سمجھ سکتا ہے جو ماں سے دور ہو پردیس میں۔
  7. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    ناصر مرحوم کی مندرجہ ذیل مشہور غزل کس بحر میں ہے؟ جب سے تو نے مجھے دیوانا بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
  8. ایم اے راجا

    رشتے سب مہرباں نہیں ملتے۔

    ایک بے ربط غزل برائے اصلاح حاضر ہے۔ رشتے سب مہرباں نہیں ملتے دشت میں سائباں نہیں ملتے تیرگی ہی نصیب ہے اپنا روشنی کے نشاں نہیں ملتے ڈالتے تھے کمند تاروں پر آج ایسے جواں نہیں ملتے اپنے اپنے نصیب ہیں ورنہ سبکوتوغم رساں نہیں ملتے سنگ بازوں کےشہرمیں دیکھو کانچ کے اب مکاں نہیں...
  9. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    سب سے پہلے السلام علیکم۔ پھر شکریہ کہ آپ اپنی ہزارہا مصروفیات کے باوجود طالبانِ سخن کو راہ سخن کی صحیح سمت دکھاتے ہیں۔ حضور ایک گزارش ہیکہ اگر آپ مندرجہ بالا غزل کے مزاج اور ہندی اور اردو مزاج پر تھوڑی روشنی ڈال دین تو مجھ سمیت بہت س مبتدی اس سے فیض حاصل کر سکتے ہیں، اسکے علاوہ آپ نے فرمایا کہ...
  10. ایم اے راجا

    نوشتہِ دیوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب شعیبی صاحب
  11. ایم اے راجا

    شکل دیکھی نہ شادمانی کی۔۔ آصف شفیع

    واہ واہ آصف صاحب کیا خوب کلام ہے بہت شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    آن رہ جائے گی تمہاری بھی۔ ۔ آصف شفیع

    واہ واہ کیا خوب غزل ہے آصف صاحب داد قبول ہو
  13. ایم اے راجا

    ہماری تک بندیاں

    بہت خوب سعود صاحب واہ واہ
  14. ایم اے راجا

    بے رُخی پر تری ہم آج کُچھ ایسا روئے۔۔۔۔۔۔غزل۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    بہت خوب ویسے کجھ سے نہ علم کو کہنا تو نہیں چاہئیے مگر پھر بھی عادت سے مجبور ہو کر عرض کرتا ہوں کہ اعجاز صاحب اور وارث صاحب کی باتوں میں وزن ہے
  15. ایم اے راجا

    گھٹن

    بہت خوب بہت ہی خوب کلام ہے، قریشی صاحب مبارک اور داد قبول ہو۔
  16. ایم اے راجا

    مناسبات کا کھیل

    خوب سلسلہ شروع کیا ہے
  17. ایم اے راجا

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    اللہ مرحوم کو درجہ اعلی نصیب فرمائے۔ اگر انکے متعلق کچھ تفصیل یہاں بیان کر دی جائے تو بہت ہی بہتر ہوگا۔
  18. ایم اے راجا

    صحت الفاظ

    کیا نہیں کو بر وزن ن یا نی یعنی 1 یا 2 بھی باندھنا جائز ہے۔ تمہیں کو 1 2 فعو یا 2 فا یا 2 2 فاعو، باندھنا جائز ہے، جیسا کہ کسی شاعر کی غزل ہے متقارب میں، تمہیں دلگی بھول جانی پڑے گی محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو یہاں " تمہیں کو بر وزن 1 2 ( فعو) "ت میں" باندھا گیا ہے۔
  19. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    محبت ہو گئی جن کو وہ دیوا نے کہاں جائیں بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں محمد رفیع مرحوم کی آواز میں گائی گئی اس خوبصورت غزل کا شاعر کون ہے اور بحر کیا ہے؟
Top