نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    کوئٹہ‘ کیبل سروس بند‘سٹار پلس دیکھنے والی خواتین نے کھاناپینا چھوڑ دیا

    شکر ہے کچھ تو کام ہونگے بیچارے مردوں کے، ورنہ کھانا مانگو تو۔۔ ٹھہرو بس یہ ڈرامہ ختم ہو جائے، ابھی بس یہ ڈرامہ ہے بیس منٹ کا دیکھنے دو، مرد بیچارے تھکے ہارے کئی دفعہ تو بنا کھائے پیئے ہی سو جاتے ہیں اور کچھ خود انتظام کرنے کچن کی راہ لیتے ہیں۔ ریلوے سے اپیل ہیکہ سب شہروں میں جہاں ریل ہے وہاں یہی...
  2. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    خود آیا ہوں نہ کہ بھول کر آجکل وکیشن ہیں 10 روز کی
  3. ایم اے راجا

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    روح افزا کا ٹھنڈا گلاس سگریٹ کے ساتھ نوش کیا جارہا ہے
  4. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم

    خان صاحب السلام علیکم اور خوش آمدید، امید ہیکہ آپکا ساتھ نہایت خوشگوار اور پائیدار ثابت ہو گا۔ اگر اپنا مکمل تعارف کروا دیں تو کیا ہی بات ہو گی۔
  5. ایم اے راجا

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں خرم شہزاد خرم کو بہت مس کر رہا ہوں:sad2:
  6. ایم اے راجا

    رشتے سب مہرباں نہیں ملتے۔

    غزل کے مظلع میں ایک لفظ کی تبدیل کی ہے پہلے۔۔۔۔ رشتے اب مہرباں نہیں ملتے دشت میں سائباں نہیں ملتے اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رشتے سب مہرباں نہیں ملتے دشت میں سائباں نہیں ملتے شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    آج بھی گھر مہک رہا ہے مرا سر اگر اس مصرع کو یو کردیں تو کیا خیال ہے۔۔۔۔ آج بھی گھر مرا مہکتا ہے
  8. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    سب سے پہلے شکریہ کہ آپ نے توجہ فرمائی۔ اور حضور یہ انتقال والی کیسی منحوس بات کہہ ڈالی، اللہ آپکو ہماری عمر اور صحت بھی بخش دے۔ استادِ محترم میں حکم کی بجا آوری کرتا ہوں، باقی، تیرگی کے چناب سے اندھیروں کے دریا مراد ٹھیک ہے اور اندھیروں سے زیادہ ڈر کسی چیز کا نہیں ہوتا یہاں تک کہ بہادر سے...
  9. ایم اے راجا

    تک بندی

    بہت خوب شاکر صاحب، باقی اصلاح تو اساتذہ کرام ہی فرمائیں گے۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    السلام علیکم، اور خوش آمدید۔ امید ہیکہ ہمارا ساتھ دور تک چلے گا۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپکو ہمیشہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار رکھے۔ آمین ثمہ آمین۔
  13. ایم اے راجا

    تعارف خرم شہزاد کو پھر سے ویلکم

    رسمِ دنیا ہم بھی ادا کیئے دیتے ہیں، ویسے تو آپ ہمارے دل میں ہو چاہے کہیں بھی رہو:)
  14. ایم اے راجا

    موجودہ حالات پر ایک کاوش

    بہت خوب فاروقی صاحب، واہ واہ، داد قبول ہو۔
  15. ایم اے راجا

    بحر خفیف میں ایک کوشش،،اصلاح فرمائیے

    بہت خوب شعیبی صاحب داد قبول ہو
  16. ایم اے راجا

    اس کو غزل میں‌لکھا چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب، شعیبی صاحب داد قبول ہو۔
  17. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    کہاں چلے گئے سب کے سب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. ایم اے راجا

    رات دیکھا کمال سجناں کا

    رات دیکھا کمال سجناں کا چاند میں تھا جمال سجناں کا پھول، خوشبو، بہار، رنگ، شبنم ساتھ لایا خیال سجناں کا بادلو جانا پار دریا کے پوچھ کر آنا حال سجناں کا ہو خزاں یا بہار کا موسم روپ دیکھا بحال سجناں کا پھول رکھنا مری کتابوں میں شوق تھا بے مثال سجناں کا ساتھ ہے میرے آج بھی...
  19. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    السلام علیکم، اہلِ محفل و اساتذہ کرام۔ کافی دنوں بعد فراغت نصیب ہوئی ہے، سو ٹوٹے پھوٹے لفظوں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔ دشت،صحرا،سراب باقی ہیں تشنگی کے عذاب باقی ہیں ذات سے نکلوں تو تجھے چاہوں ذات کے احتساب باقی ہیں آج بھی گھر مرا مہکتا ہے صحن میں کچھ گلاب باقی ہیں رنگ آئیں کہاں...
Top