نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    آپ تو شیر خواری کی عمر میں گلیوں میں نکل جایا کرتے تھے! :) آپ کے لیے یہ کام کافی بار اس محفل کی انتظامیہ نے کیا لیکن آپ ہیں کہ باز ہی نہیں آتے :)
  2. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    یہاں تقریبا سب پاکستانی فیملی کے بچوں کا بھی یہی حال ہے۔ اپنی آسانی کی خاطر موبائل کی افیم بچوں کو کھلا دیتے ہیں۔ :-(
  3. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    تعطیلات بہت ضروری ہیں۔اپنی کارکردگی کو قائم رکھنے اور بڑھانے کے لیے وقتا فوقتا بریک لینا ضروری ہے۔ اگست سے دسمبر تک میں بھی دن رات کام میں مگن رہا۔ اب کام کی رفتار آہستہ ہوئی ہے تو میں بھی موجیں کر رہا ہوں!
  4. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    جب حسن پیدا ہوا تو گھر میں ٹی۔وی آن کرنا بھی ممنوع تھا۔ شروع کے چند سال ایسے ہی گزرے تھے۔
  5. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    اس دور میں بھی پروان چڑھنے والے پچاس سو مراسلے دن میں داغ ہی دیتے ہیں :)
  6. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    آج کل کے بچوں کو دیکھیں تو موبائل پر اتنا مصروف نظر آتے ہیں کہ ارد گرد کی خبر نہیں۔ میرا بیٹا حسن اپنی کلاس کا واحد بچہ ہو گا جو اپنا ٹیب کبھی سکول نہیں لے کر گیا۔
  7. عرفان سعید

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یار کتنی لڑیوں میں یہ شوشہ چھوڑنا ہے؟ :)
  8. عرفان سعید

    کتنی بار کھایا بوٹ چاٹ؟

    کتنی بار کھایا بوٹ چاٹ؟
  9. عرفان سعید

    والد موبائل فون سے بیٹے کی جان چھڑانے کے لیے اسے منگولیا لے گئے

    رابن لیونسن۔ کنگ بی بی سی نیوز، ٹورونٹو تصویر کے کاپی رائٹJAMIE CLARKE جیمی کلارک اپنے بیٹے خھوبی کے ہمراہ آپ ایک نوجوان کو موبائل چھوڑ کر خود سے بات کرنے کے لیے کیسے آمادہ کریں گے؟ اس سوال کا جواب ڈھونڈنے جیمی کلارک منگولیا تک جا نکلے۔ منگولیا کی ایک دور دراز وادی میں اپنی موٹرسائیکل کی پشت...
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
  11. عرفان سعید

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں

    محفل پر صوتی کتب کا پراجیکٹ شروع کیا جائے تو کیسا ہے؟
  12. عرفان سعید

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی عثمان صدیقی اور جواد یوسف کا مقصد اُردو ادب کے بیش بہا خزانے کو محفوظ کر کے آج کی نئی نسل کے سامنے پیش کرنا ہے یہ سوال یقیناً عجیب سا لگتا ہے کیونکہ بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی سے بڑھاپے تک ہم سب ہی...
  13. عرفان سعید

    انٹرویو

    نریش کمار شاد شاد اے میرے دوست اے رفیقِ من کون سا شہر آپ کا ہے وطن فگار ہے بدایوں میرا عزیز وطن یہ ہمیشہ سے ہے میرا مسکن شاد یہ بھی معلوم ہے وہ سن کیا تھا آپ دنیا میں جب ہوئے پیدا فگار سن تھا انتیس بیسویں تھی صدی میں نے دنیا میں آنکھ جب کھولی شاد آنکھ کھولی تو پھر میرے بھائی اپنی تعلیم...
Top