نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مغربی کیوٹو میں پانچ سال کیوٹو کے اسی حصے میں قیام پزیر رہا۔ اس لیے اس علاقے سے ایک شدید جذباتی وابستگی ہے۔ 1۔ آراشی یاما: آہ! کیا یاد آگیا! میرے گھر سے دو سٹیشن کے فاصلے پر واقع ایک انتہانی خوبصورت سیاحتی مقام۔ کئی بار پیدل چلتے ہوئے یہاں جانا ہوا۔ ہمیشہ ایک ہی احساس ہوتا تھا کہ شاید جنت کا...
  2. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    شمالی کیوٹو 1۔ کِن کاکُوجی: لفظی مطلب سونے کا مندر۔ چھ صدیاں قبل تعمیر ہونے والے مندر کی تعمیر میں سونا ہی استعمال کیا گیا ہے۔ 2۔ شُوگاکواِن کا ولا: جیسے کہ میں نے ذکر کیا کہ کیوٹو میں موجود تین شاہی رہائش گاہوں میں سے سب سے خوبصورت۔ یہاں کی سیر کرنے کے لیے ایڈوانس بکنگ کروانا ضروری ہے۔ تفصیل...
  3. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مرکزی کیوٹو میں قیام کرتے ہوئے کیوٹو سٹیشن اور کیوٹو ٹاور کا تذکرہ تو ہو چکا۔ ایک اہم قابلِ ذکر سیاحتی مقام اور ہے۔ نی جو کا قلعہ: چار صدیاں قبل تعمیر ہونے والا یہ قلعہ جاپان کے ایدو دورِ حکومت کی ایک اہم یادگار ہے۔ ایک اور قابلِ ذکر مقام کیوٹو امپریل پیلیس ہے۔ جو کہ 1868 تک شاہی خاندان کی...
  4. عرفان سعید

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    متنازع ویڈیو معاملہ؛ فواد چوہدری اور خواجہ آصف کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری پی ٹی آئی والے وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نےبویا تھا، خواجہ آصف۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے فواد چوہدری میں لفظی گولہ باری سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ ایکسپریس...
  5. عرفان سعید

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    میں نے یہ نہیں کہا۔ بہتر تھا وزیر قانونی راستہ اختیار کرتے۔
  6. عرفان سعید

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    غیر مصدقہ خبروں سے کسی کی عزت اچھالنا انتہائی ناشائشتہ بات ہے۔
  7. عرفان سعید

    حنیفؔ شاہجہاں پوری: ہے طلوعِ صبح اپنی شامِ غم آنے کا نام

    اصلاح کے لیے یہاں نئی لڑی بنا کر بھیج سکتے ہیں۔ اِصلاحِ سخن محفل کو استعمال کرنے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہو تو یہاں دیکھیں محفل فورم ٹیوٹوریل
  8. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    آپ کیوٹو تک پہنچیں اس وقت تک باقی پلان بھی پہنچ جائے گا! :)
  9. عرفان سعید

    تخت باہی: دو ہزار سال پرانی بدھ مت تہذیب کا امین

    عزیز اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، تخت باہی تصویر کے کاپی رائٹKP GOVERNMENT اگر آپ تقریباً دو ہزار سال پہلے کی تہذیب و تمدن، رہن سہن اور اس وقت کے گاؤں اور ان کے آثار دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ مردان کے قریب تخت باہی کا ضرور دورہ کریں جہاں کے آثار قدیمہ آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیں گے۔ یقین نہ آئے...
  10. عرفان سعید

    کوئٹہ میں ’پرانی اشیا‘ کی انوکھی نمائش

    محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ پاکستان کے بڑے شہروں میں وقتاً فوقتاًکسی نہ کسی حوالے نمائشوں کا انعقادہوتا رہتا ہے مگر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جو کئی لحاظ سے منفرد تھی۔ یہ دو روزہ نمائش پرانی اشیا کی تھی جسے کسی سرکاری ادارے یا غیر سرکاری...
  11. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت انتظار کے بعد آخر 2020 میں برف باری شروع ہو گئی
  12. عرفان سعید

    فواد چوہدری نے ایک اور معروف اینکر پرسن کو تھپڑ جڑدیے

    وزیرِ طمانچہ کو وزیرِ خارجہ بنا کر دو چار ہدیۂ تھپڑ مودی ٹرمپ وغیرہ کو بھی بھجوانے چاہیے! :)
  13. عرفان سعید

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    سوپر پاور کی نفسیات کو سمجھیں۔ اپنی طاقت کا لوہا منوانے کے لیے سوپر پاور ایسا کرتی رہتی ہیں۔ گو کہ اخلاقی طور پر اس کا ذرہ برابر جواز نہیں ہے، لیکن جب کوئی قوم طاقت حاصل کر لے تو کمزوروں کو کچلنے سے گریز نہیں کرتی۔
  14. عرفان سعید

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    عالمی جوہری معاہدہ: ایران کا یورینیم افزودگی جاری رکھنے اور جوہری معاہدے کی مزید پاسداری نہ کرنے کا اعلان تصویر کے کاپی رائٹEPA ایران نے سنہ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت عائد کردہ پابندیوں کی مزید پاسداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یورینیم...
  15. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    ربط
Top