نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چیری بلاسم کے پھول
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پہاڑوں پر سبزہ
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کچھ درختوں پر تاحال خزاں کا اثر تھا
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہار اپنے جوبن پر تھی۔ درختوں کے سر سبز و شاداب پتے اور کھلتے ہوئے پھول بکثرت نظر آئے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پیگوڈا کی ایک اور تصویر
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کیو میزُو مندر کے پہاڑوں سے گرنے والی ایک آبشار اوتاوا کا پنی تین دھاروں کی شکل میں ایک حوض میں آکر گرتا ہے۔ اس شفاف پانی کے بارے میں جاپانیوں کا عقیدہ ہے کہ یہ پانی ان کے جسم و روح کی تطہیر کرتا ہے۔ اس لیے یہاں کے پانی کو کون جی کی سُن (سونے کا پانی) کہا جاتا ہے۔ حوض کے ارد گرد لوگوں کا ہجوم
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اسی شرائن میں سنگِ محبت بھی نصب ہے!
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    شرائن کے اندر
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر سے ملحق جِشّو جِنجا شرائن بھی ہے۔
  10. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک پوجا گھاٹ پر اژدھے کی شبیہ
  11. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کا مرکزی ہال لکڑی کے ایک بہت بڑے پلیٹ فارم پر تعمیر کیا گیا ہے۔
  12. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر میں داخل ہونے سے پہلے اپنی ہاتھوں کو دھوتے ہوئے لوگ
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کے مرکزی ہال تک جانے والی راہداری۔ جس میں چھت سے لٹکی روایتی لالٹین
  14. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کا اندرونی حصہ
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کا تین منزلہ پیگوڈا
  16. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مندر کی وزنی گھنٹی
Top