نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مزیدقابلِ ذکر مقامات یہ ہیں 1۔ ٹوکیو ڈزنی لینڈ: اگر ڈزنی لینڈ پہلے دیکھ رکھا ہے تو اس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی۔ دیکھنے کے لیے صبح پارک کھلنے سے لیکر بند ہونے تک وقت درکار ہاگا۔ عام طور پر رائیڈز پر بہت لمبی قطاریں ہوتی ہیں اس لیے کافی وقت درکار ہو گا۔ 2۔ ٹوکیو ڈزنی سی: ڈزنی لینڈ کے ساتھ ہی...
  2. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جنوبی ٹوکیو 1۔ اودائبا: مصنوعی جزیروں پر تعمیر کیا گیا ایک فیوچرسٹک فنِ تعمیر کا شاہکار 2۔ روپونگی ہلز: جدید عمارات کا کمپلیکس 3۔ ٹوکیو ٹاور جس کی بلندی 333 میٹر ہے۔ 4۔ حال ہی میں نئی بننے والی تویوسُو مچھلی منڈی یہاں خاص طور پر تُونا فش کی نیلامی دیکھنا بہت دلچسپ ہو گا۔ مزید...
  3. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مغربی ٹوکیو 1۔ شِن جِی کُو: ٹوکیو کی بلندوبالا کاروباری عمارات اور انتہائی مصروف کاروباری زندگی کا جائزہ لینے کے لیے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی۔ یہاں کا ٹرین سٹیشن دنیا کے مصروف ترین سٹیشنوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں روزانہ 20 لاکھ سے زیادہ مسافر اسے اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔ دفتری آمدورفت کے...
  4. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    شمالی ٹوکیو یہاں کے قابلِ ذکر مقامات 1۔ 634 میٹر بلند سکائی ٹاور۔ اس کی تکمیل 2012 میں ہوئی اس لیے دیکھنے سے محروم رہا۔ سکائی ٹاور پر 450 میٹر کی بلندی پر شہر کا نظارہ کرنے کا ڈیک بنایا گیا ہے۔ 2۔ ٹوکیو نیشل میوزیم: یہاں جاپان کی تاریخ اور ثقافت کے بارے میں بیش بہا معلومات اور نودرات کا خزانہ...
  5. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    مرکزی ٹوکیو 1۔ ٹوکیو کا شاہی محل ٹوکیو سٹیشن سے کچھ فاصلے پر ٹوکیو کا شاہی محل ہے جہاں جاپان کا شاہی خاندان رہائش پذیر ہے۔ محل کا بیرونی حصہ خود بھی دیکھا جاسکتا ہے اور گائیڈڈ ٹور بھی ممکن ہے، جس کے لیے پیشگی اندراج کروانا ضروری ہے۔ The Imperial Household Agency محل کے اندورنی حصہ صرف دو موقعوں...
  6. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
  7. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    تازہ ترین مراسلے میں کردیا ہے۔
  8. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    اچھی تجویز ہے۔ رہنمائی فرمائیں کہ کیسے کر سکتے ہیں؟
  9. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ٹوکیو کاواگوچی کی جھیل اور فُوجی پہاڑ کی سیر کے بعد اگلی منزل جاپان کا موجودہ دارالحکومت ٹوکیو ہے۔ اگر جے آر پاس استعمال کر کے جانا چاہیں تو جایا تو جا سکتا ہے لیکن بار بار ٹرین لائن تبدیل کرنا ہوگی۔ اس دقت سے بچنا ہو تو بس کے ذریعے براہ راست بھی جایا جاسکتا ہے۔ مثال کے طور پر کوسوکُو بس...
  10. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    فُوجی اور اس کے گرد و نواح کی سیر کے بارے میں معلومات گذشتہ مراسلے کے روابط میں مل جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ویڈیو بھی کافی اچھی ہے۔
  11. عرفان سعید

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    ان تلخ آنسوؤں کو نہ یوں منہ بنا کے پی یہ مے ہے خودکشید اسے مسکرا کے پی حفیظ جالندھری
  12. عرفان سعید

    آج کی تصویر

  13. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    یاماناشی اور شِزوکا کے سنگم پر واقع 3776 میٹر بلند جاپان کا بلند ترین فُوجی کا پہاڑ ہے۔ عہدِ قدیم ہی سے جاپان کے مذہب کے مطابق اس پہاڑ کو ایک تقدس حاصل رہا ہے۔ اس کے اطراف میں پانچ جھیلیں ہیں۔ ان میں سے سے بڑی اور قیام کےلیے مقبول جھیل کاواگُوچی کی ہے۔ اس کے قریب ہی قیام کیا جائے۔ یہاں تک...
  14. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    میں نے جب ابتدائی پلان دیا تو ایک جاپان کی جان فُوجی سان (جاپان کا بلند ترین پہاڑ) کو تو بھول ہی گیا۔ میرا خیال تھا کہ تومایا سے شمال کی طرف سفر کرتے ہوئے سیندائی اور اس کے گرد و نواح اور خاص طور پر ماتسُوشیما خلیج کے بے شمار چھوٹے سے جزائر کو دیکھ کر جاپان کے تین بیسٹ سینک سپاٹس کو دیکھا...
  15. عرفان سعید

    تعارف تعارف۔

    اردو محفل میں خوش آمدید رشید صاحب
  16. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    تاتے یاما کروبے کا سحر انگیز الپائن رُوٹ میری انتہائی خوش قسمتی تھی کہ مجھے پانچ سال کیوٹو میں اور ایک سال نارا میں رہنے کا موقع ملا۔ اس کے ساتھ ساتھ 2006 میں ایک کانفرنس کے سلسلے میں جاپان کے ایک چھوٹے سے شہر تویاما میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اس سفر کے ساتھ سیاحت کے لیے بیگم نے جب کچھ نیٹ گردی کی...
  17. عرفان سعید

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    شاید یہ کتابیں مفید ثابت ہوں نامعلوم مصنف | ریختہ جلالؔ لکھنوی | ریختہ
  18. عرفان سعید

    دو تین مہینوں سے اندھیرا ہی دیکھ رہے ہیں۔ اب روشنی کا انتظار ہے۔

    دو تین مہینوں سے اندھیرا ہی دیکھ رہے ہیں۔ اب روشنی کا انتظار ہے۔
Top