نتائج تلاش

  1. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    شکریہ نایاب جی
  2. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    پھر تو خوب گزرے گی جو "مل اُٹھیں گے ؛نئے آنے دو؛" آپ کو بھی خوش آمدید، جناب
  3. Rehmat_Bangash

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید اشفاق بھائی ، یہ جان کر خوشی ہوئی آپ ماشاءاللہ صوابی میں کام کر رہیے ہیں۔
  4. Rehmat_Bangash

    تعارف ابھی مخمصے میں ہوں

    خوش آمدید وٹو بھائی، میں بھی کافی عرصہ مضمصے میں رہ چکا ہوں، یار عجیب جگہ ہے
  5. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    کراچی سے تعلق ہے میرا، جو کہ کبھی ایک شہر ہوا کرتا تھا عالم میں انتخاب،اب تو تعصب کی بھٹی میں تپتا ہوا ایک صحرا بنتاجا رہا ہے، پھر بھی ہم مایوس نہیں ہیں، انشاءاللہ اچھے دن بھی آئیں گے،اگر نفرت کی دیواریں اُٹھانے والے موجود ہیں تو گرانے والوں کی بھی کوئی کمی نہیں۔ ذریعہء روزگار کپڑے کی صنعت سے...
  6. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    نیلم، محمد وارث،اشتیاق علی،ضبط، شمشاد، زحال مرزا الف عین اور ذوالقرنین۔ صاحبان بہت بہت شکریہ، اُمید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سکھنے کا موقع ملے گا
  7. Rehmat_Bangash

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    بہت عمدہ غزل ہے، شئیر کرنے کا شکریہ
  8. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    السلام علیکم، اس بندہ ناچیز کو رحمت بنگش کہتے ہیں،اور یہ اس لیے کہ ہمارانام یہی رکھا گیا تھا۔اب تعارف میں انسان کہے تو کیا کہے، میری دلچسپیاں کچھ عرصہ پہلے تک تو صرف شاعری سے تھیں، اب کچھ ایچ-ٹی-ایم-ایل سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور اس کے علاوہ جو آپ پوچھنا چاہیں یہ بندہ ناچیز حاضر ہوگا۔
  9. Rehmat_Bangash

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں تو محفل میں کم کم والوں میں بھی ہوں اور نیا بھی ہوں،اس لیے سوچ رہاہون کہ اب زیادہ زیادہ انا شروع کر دوں
  10. Rehmat_Bangash

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت بہت مبارک ہو عمار بھائی، اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوںسے بھر دے،آمین
  11. Rehmat_Bangash

    گدڑی کے لال نے سب کو مات دے دی

    حوصلے بلند کردینے لوگ، اللہ تمہیں مزید کامیابیاں عطاکرے آمین
  12. Rehmat_Bangash

    بلا تبصرہ

    لکھنے والے تو لکھنے والےاس بار دیواریں بھی شاید اس جھوٹ کا بوجھ نہ سہار سکیں،
  13. Rehmat_Bangash

    1965 کی جنگ کے مایہ ناز ہیرو ایم ایم عالم کو دعاوں کی شدید ضرورت ہے

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایم ایم عالم صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے،آمین
  14. Rehmat_Bangash

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ تو وہ ہے تمھیں ہو جائے گی اُلفت مجھ سے اک نظر تم میرا محبوبٖ نظر تو دیکھو
  15. Rehmat_Bangash

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    مجھے جویاد ہے، کوئی رقم لے کر بھاگنے کا معاملہ ہوتاہے، کہانی اپنے اختتام پر پھر وہیں پہنچ جاتی ہے جہاں سے شروع ہوئی تھی،
  16. Rehmat_Bangash

    چاند شرمائےگا چاندنی رات میں

    بہت خوب، اگر تصویر کے دائیں اوپری کونے میں چمکتاہوا گول نشان چاند کو دکھانے کے لیے بنایاگیا ہے تو اُسے شاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے تھا۔
  17. Rehmat_Bangash

    اے رویت ہلال کمیٹی کہاں ہوتم

    شکر کریں کہ اُن کی نظر نہیں پڑی،ورنہ ابھی تک تو وہ ہلال کمیٹی سے حلال کمیٹی بن چکی ہوتی
  18. Rehmat_Bangash

    جیمز ہیڈلے چیز james hadley chase

    بخدا میں نے اپنی زندگی میں محض ایک ہی ناول کا اردو ترجمہ پڑھا تھا، اب تو اُس ناول کا نام بھی بھول چکا ہوں اور کہانی بھی، بس یہ یاد رہ گیا کہ مصنف کا نام جیمز ہیڈلے چز تھا، اور ناول بہت ہی شاندار
Top