نتائج تلاش

  1. Rehmat_Bangash

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    انتہائی افسوسناک سا نحہ ہے، کو ئی دہشت گرد گروپ ذمہ داری لے یا نہ لے ، مرنے والے تو واپس نہیں آسکتے، جن گھروں کے پیارے اس سا نحہ میں جاں بحق ہو گئے ان کا تو کوئی بدل نہیں ہو سکتا، وہسے حکومت پاکستا ن بھی تو ایک ذمہ دار ہے اس سانحے کی۔ عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت ہی کا تو کا م ہے۔
  2. Rehmat_Bangash

    نیا شادی دفتر

  3. Rehmat_Bangash

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    یہ کوئی دس سال پہلے کی بات ہے کہ فیکٹری میں ایک مشین خراب ہوگئی تھی کوئی ہفتہ بھر جھک مارنے کے بعد مجھے خواب میں ہی اس کی خرابی نظر آئی تھی اور حیران کن بات یہ ہے کہ دوسری صبح جب جا کر میں نے مشین کو چیک کیا تو وہی خرابی ٹھیک اسی جگہ پر تھی جو میں نے خواب میں دیکھی۔
  4. Rehmat_Bangash

    دنیا کا ننھا مُنا مسلمان سائنسدان(عمر فقط دس سال ہے ۔سات قسم کی ناقابل یقین ایجادات )

    سبحان اللہ ، اللہ اس بچے کو مزید کا میا بیا ں عطا کرے، آمین
  5. Rehmat_Bangash

    خدا اور انسان کے مابین ایک مکالمہ

    بہت شکریہ جناب شامل محفل کرنے کا ، منظوم ترجمہ ویسے بھی بہت مشکل کام ہے اور آپ نے یہ کام بہت خوبصورتی سے کیا ہے۔
  6. Rehmat_Bangash

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    خوش آمدید جناب جمیل احمد صدیقی صا حب، امید ہے یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا، اور ہمیں بھی آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا، میں نے آپ کے ڈیزائن دیکھے ہیں، خیر سے اچھی خاصی تخلیقی سوچ نظر آتی ہے
  7. Rehmat_Bangash

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    بھئی تمام تصویریں بہت پُر مزاح ہیں، اور سچ پوچھیں تو بہت سی معلوماتی بھی ہیں۔
  8. Rehmat_Bangash

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    بالکل یہی کچھ ہم بھی اکثر کر گزرتے ہیں اپنی فیکٹری میں
  9. Rehmat_Bangash

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    کتاب کا لنک فراہم کرنے کا شکریہ عارف کریم صا حب
  10. Rehmat_Bangash

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    در حقیقت سود ہی وہ بنیادی ناسور ہے جس کی وجہ سے دنیا کی ہر برائی جنم لیتی ہے، یوری یوری قوم کی دولت لوٹ لینے کا سب سے آسان طریقہ، مہذب ڈاکہ جو تیسری دنیا کی آبادی کو کنگال کر چکا ہے۔اس نظام میں فائدے میں صرف وہی رہتے ہیں جو پہلے سے دولت مند ہوں، ارتکاز دولت کی نا پاک خواہش اس نظام کی آبیاری کرتی...
  11. Rehmat_Bangash

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    بہت خوب ،زبردست
  12. Rehmat_Bangash

    منگیتر کے نام۔۔۔۔

    عجب اتفاق ہے کہ یہ نظم میں نے ابھی کچھ دیر پہلے احمد فراز صاحب کے مجموعہ کلام "تنہا تہنا" میں پڑھی تھی،میں تو یہ سمجھا کہ یہ نظم پسندیدہ کلام کے سیکشن میں پوسٹ کی گئی ہے۔
  13. Rehmat_Bangash

    تعارف ا سلا م علیکم

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید، ماشا اللہ ارادے تو نیک ہیں اللہ آپ کو کامیاب کرے،آمین،آپ شاید اردو ہی میں بلاگ بنانا چاہیں گی؟
  14. Rehmat_Bangash

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    میں نے تو آج ایک دوست کی مہربانی سے چا ئنا کی ایمر جنسی لائٹ کو موبا ئل کی بیٹری سے چلانا سیکھا۔
  15. Rehmat_Bangash

    وقت کے مسائل میں ۔۔۔اپنا آپ پہچانو!!!

    یہ تو ٹھیک ہے کہ اسلام آباد آنے میں پچاس ہزار نہیں لگتے، کم لگتے ہیں، لیکن صرف اسلام آباد آنا ہی تو نہیں ہوتانہ، گھومنا پھرنا کھانا پینا بھی تو ہوتاہے اور پھر بندہ{یہ بندہ یعنی یہ خاکسار} اسلام آباد آئے اور مظفر آباد نہ جائے تو کچھ تشنگی سی محسوس ہوتی ہے۔ اس طرح راستے میں بارہ کہو، مری وغیرہ بھی...
  16. Rehmat_Bangash

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    حاصل تھے زیست کا جو وہ لمحے نہیں رہے مجھ کو مری ہی ذات میں اب چیختے بھی دیکھ لاجواب کلام ہے، داد قبول کیجیے
  17. Rehmat_Bangash

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    میری لگدی کسے نہ ویکھی تے میری ٹٹدی نوں جگ جاندا اے
  18. Rehmat_Bangash

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید
  19. Rehmat_Bangash

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    وعلیکم السلام، جناب محمد شہریار امین بھائی ، اُمید ہے اردو محفل پر آپ کاوقت بہت اچھا گزرے گا۔
Top