نتائج تلاش

  1. فرخ

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    یہ کہیں 1971 کے وقت کی کہانی تو نہیں؟
  2. فرخ

    عقل و دل

    یہ عقل و دل ہیں شرر شعلہء محبت کے وہ خاروخس کیلئے ہے، یہ نیستاں کیلئے :)
  3. فرخ

    متفرق اشعار

    اعجاز، بہت شکریہ پسند کرنے کا :) ۔ اور اتنی اچھی تجویز دینے کا۔ یہاں ماوراء نے ابھی ایک اور فورم کا ذکر کیا تھا، (ھلا گلا)، وہاں پر بھی اسی طرح گرافکس کا ایک علیحدہ فورم بنا ہوا ہے۔ اب یہ اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔ میں صرف ٹیکسٹ پوسٹ کرکے، کچھ ادھورا ادھورا سا محسوس کرتا ہوں۔ یوں لگتا ہے جیسے...
  4. فرخ

    متفرق اشعار

    فرذوق بھائی، یہ اصل میں Flash کی Animation ہے۔ اور اسکو دیکھنے کیلئے آپ کو کم از کمMacromedia Flash Player 6 درکار ہے۔ اگر ہو سکے تو پہلے http://www.macromedia.com پر جا کر، اپنا Flash Player اپڈیٹ کر لیں۔ ویسے آپ کونسی Windows استعمال کر رہے ہیں؟
  5. فرخ

    متفرق اشعار

    اوہ، ماوراء۔ آپ بھی وہاں کی ممبر ہیں؟ مجھے نہیں پتا تھا۔ اچھا Surprise ہے :o بہت بہت شکریہ آپکے ووٹ کا :P ۔ اور پسند کرنے کا (کارڈ کو :wink: )
  6. فرخ

    متفرق اشعار

    امید بہت شکریہ اتنا پسند کرنے کا۔ یہ سب اللہ کا کرم ہے۔ جو کہ ہر طرح کی تعریف کے لائق ہے۔ جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے، سب اس کا دیا ہوا ہے۔ صرف ایک بات کہوں گا۔ اللہ جل شانہُ جو بھی آپکو دے (علم بھی اسی میں شامل ہے)، اللہ کا شکر کرنے کے بعد یہ دعا ضرور کریں کہ وہ اسمیں برکت ڈال دے۔۔۔ یہ دعا حضورِ...
  7. فرخ

    متفرق اشعار

    محب، بہت شکریہ پسند کرنے کا۔ میں اس سلسلے میں آپ سے بھی توقع کر رہا ہوں کہ اس کو بہتر بنانے کے لئے کچھ رائے دیں گے :)
  8. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امید۔۔ بہت شکریہ پسند کرنے کا۔ اگر مجھے موقع ملا تو Flash کا کوئی نہ کوئی Tutorial پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔ اگر میں اس سلسلے میں آپ کے کسی کام آسکا تو مجھے خوشی ہوگی۔
  9. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب جناب زیف صاحب۔ بہت شکریہ پسند کرنے کا ماشاءاللہ، آپ تو خاصے تخیلی قوت کے مالک لگتے ہیں۔ بات یہ ہے، کہ یہ میں نے تھوڑی جلدی میں بنائی تھی۔ اور اس وقت میں نے Animation اور متن کے امتزاج پر کوئی دھیان بھی نہیں دیا۔ شائید اسکی وجہ یہ ہو کہ ابھی میں خود بھی Flash وغیرہ کو سیکھ رہا ہوں۔...
  10. فرخ

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    ویسے نبیل بھائی، میرا خیال ہے، یہ نام “سارا“ نہیں، بلکہ “سارہ“ ہوتا ہے۔ Sara بہتر بتا سکتی ہیں :twisted:
  11. فرخ

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    ایک ڈاکٹر سے۔۔۔ دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری فیس تھی، اب یاد آیا :lol:
  12. فرخ

    متفرق اشعار

    قطرے کی صورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(امجد اسلام امجد) السلام علیکم کچھ دنوں سے میں امجد اسلام امجد ایک چھوٹی سی نظم Composeکرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ بالآخر میں خود بھی تنگ آگیا کیونکہ میں خود بھی اس کی Composition سے مطمیئن نہیں ہو پارہا، وہ ایسے کہ ہر دفعہ کوئی نیا خیال ذہن میں آجاتا کہ اس میں یوں ہوتا، یا...
  13. فرخ

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شھرِ دل فتح کر گئی جیسے تری جھکتی نظر کی پسپائی
  14. فرخ

    متفرق اشعار

    واہ فرخ بھائی پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب :)
  15. فرخ

    شعر جو ضرب المثل بنے

    Paracetamol OR Disprin یہ دونوں دوائیں کافی مؤثر ہیں، خاص طور پر Disprin تو دل کے مریضوں کیلئے کافی اچھی ثابت ہوتی ہے :lol:
  16. فرخ

    متفرق اشعار

    اکلوتی عینک پھر تو آپ خورشید بھائی، چشمے والے سے رابطہ کریں :wink:
  17. فرخ

    متفرق اشعار

    ایک دکھ ہو تو کوئی اُسکا مداوا بھی کرے دردِ دل، دردِ سر، دردِ جگر، تینوں ہیں
  18. فرخ

    متفرق اشعار

    بہت شکریہ،
  19. فرخ

    متفرق اشعار

    ماوراء بہت شکریہ پسند کرنے کا
  20. فرخ

    متفرق اشعار

    دھوپ سے نفرت (محسن نقوی کی ایک غزل، میری ڈائری سے) السلام وعلیکم دوستو یہ غزل میری ڈائری میں سے ہے۔ اور یہاں پوسٹ کرنے کے لئے اسے میں نے Flash میں بنایا تھا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ یہ تھوڑا سا وقت لے گی لوڈ ہونے میں۔ لہٰذا انتظار فرمایئے گا۔ [flash width=307...
Top