محب،
یار، بڑی مہربانی اور شکریہ اتنا زیادہ پسند کرنےکا۔ یار بات یہ ہے، کہ اسطرح compose کرنے میں کافی وقت لگتا ہے، اور ایسا میں صرف فارغ اوقات میں ہی کرتا ہوں۔ یہ جو نظم ابھی تم نے پڑھی ہے، یہ میں نے کافی عرصہ پہلے لکھی اور compose کی تھی۔لہٰذا، اگر تم نے کچھcompose کروانا ہے تو پھر انتظار کرنا...
ماوراء، بہت خوب نظم لکھی ہے۔۔ یہ کہیں آپکی اپنی تو نہیں؟ اسمیں آپکا نام بھی ہے۔۔
کچھ میری طرف سے۔۔۔۔
اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی
توکبھی خود کو بھی دیکھےگا، توڈر جائےگا
زندگی تیری عطا ہے، تو یہ جانے والا
تری بخشیش، تری دھلیز پہ دھر جائےگا۔
سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا
میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی :shock:
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔۔۔ سجنا۔۔۔ ☻☺☻☺
سجنا بولا۔۔۔۔۔۔۔
اری بے وقوف، یہ پیار نہیں، زلزلہ آ رہا ہے۔۔۔۔۔:shock: :shock:
اب بھاگ۔۔۔ ورنہ۔۔۔
☻☺☻☺☻☺☻☺☻☺
السلام علیکم
دوستو، یہ شاعری کے اس فورم میں میری پہلے پوسٹ ہے۔
یہ میری ایک آزاد نظم ہے جو میں نے فلیش میں compose کی ہے۔ اور یہاں دکھانے کے لئے اچھے خاصے پاپڑ بیلنے پڑے کیونکہ یہاں فلیش کے ٹیگ کے ساتھ کام کرنا کافی مشکل ہے۔
ہو سکتا ہے یہ لوڈ ہونے میں تھوڑا سا وقت لے،لہٰذا تھوڑی سی انتظار...
سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا
میں ٹھہرا رہا، زمیں چلنے لگی :shock:
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔۔۔۔۔۔ سجنا۔۔۔ ☻☺☻☺
سجنا بولا۔۔۔۔۔۔۔
اری بے وقوف، یہ پیار نہیں، زلزلہ آ رہا ہے۔۔۔۔۔:shock: :shock:
اب بھاگ۔۔۔ ورنہ۔۔۔
☻☺☻☺☻☺☻☺☻☺
شمشاد بھائی،
ابھی ایک طریقہ ہے۔ وہ جو ایک غلط ووٹ ڈالا گیا ہے، اسے ووٹنگ نمبر سے نکال دیا جائے
اور غلط ووٹ ڈالنے والے اور ڈلوانے والے، دونوں کوعبرتناک سزا دی جائے :idea:
تاکہ آئیندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے کی جسارت نہ کر سکے !!! :!:
وہ بھی کیا دن تھے، جب ہم جن تھے
یہ اعلان تو اکژسنا جاتا ہے۔۔ لیکن وہ جن کا بچہ تو کیا، انسان کا بچہ بھی ہوتا تو بھی میرے متعلق نہیں ہوتا، کیونکہ،
“میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ہے، بچے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا“ :oops: ۔۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے، جب ہم جن تھے
بھئی میں تو جنوں پر یقین رکھتا ہوں، بھوتوں کا نہیں پتا۔
ثبوت کے طور پر ایک شعر پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے، جب ہم جن تھے
اب ہم دیو ہیں، جنوں کے پیو ہیں
:twisted: :twisted:
آجکل کی اس حیرت انگیز تبدیلی کے زیادہ تر ذمہ دار ہم خود ہیں بھائیو۔
ذرا ہمارے گھروں میں جو بھیMedia موجود ہے، اس پر چلنے والے پروگراموں پر کبھی غور کریں تو پتا چلے گا کہ یہ پرستان والی تبدیلی کس وجہ سے آ رھی ہے۔ اور اوپر سے ہم اسکو برا کہتے ہوئے بھی اسکو روکتے نہیں اور یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ...