نتائج تلاش

  1. فرخ

    متفرق اشعار

    :lol: یہ کسی ڈاکٹرسے بھی کہا جا سکتاہے: :o دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری فیس تھی، اب یاد آیا :D
  2. فرخ

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اب وہاب بھائی کے ہوتے ہوئے کیا کہیں۔ ساری محفل تو انہوں نے لوٹ لی۔ لیکن دو اشعار میرے بھی ذھن میں ہیں۔ زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں دریا ہی بدل لیتے ہیں راستہ اسے کہنا یہ اس نے کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا امید پہ قائم ہے یہ دنیا، اسے کہنا
  3. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام دلشاد صاحب۔ بہت شکریہ پسند کرنے کا اور تصحیح کرنے کا- میں کوئی Properشاعر تو نہیں ہوں اور نہ ہی اردو اصناف میں کوئی خاص مہارت رکھتا ہوں۔ اس لیئے شاعری کی کوشش صرف اتنی حد تک کرتا ہوں کہ مطلب واضع ہو جائے۔ لیکن جو تصحیح آپ نے کہی ہے، میرا خیال ہے اس سے میری نظم اور زیادہ موزوں...
  4. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    دانیال صاحب بہت شکریہ، پسند کرنے کا :)
  5. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    نوبت، وکیل تک پہنچ گئی ہے۔ کہیں بات عدالت تک مت لے جانا بھئی۔ ورنہ، پھر یہاں رشوت کی بجائے، ججوں اور وکیلوں کی جیبیں بھرنی پڑیں گی۔
  6. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ماوراء خورشید صاحب کا تعارف میں نے تلاش کیا، لیکن نہیں ملا؟ کہاں ویلکم کرنا ہے؟
  7. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ، وکیل تو ٹھیک ہے، یہ شکیل صاحب کون ہیں؟ :?:
  8. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یار، یہ بہت بری بات ہے۔ میں اتنے دنوں کے بعد آن لائن آیا ہوں، اور میری اس نظم کو70 لوگوں نے دیکھا ہے لیکن یہاں اپنے Comments دینے والے اتنے کم؟ میرا خیال ہے، یہاں دوستوں کیا تعداد اتنی نہیں جتنی، خالی خولی Visit کرنے والوں کی ہے۔ یار، اگر نظم پڑھنے میں کوئی مسئلہ ہے تو کم از کم بتاؤ تو...
  9. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    بہت اچھا نام ہے ماشاءاللہ۔ میرا مطلب تھا، یہ نام یہاں فورم پر رکھا ہوا ہے، یا، اصلی بھی یہی ہے؟ یار، یہ ووٹنگ کے چکر میں مجھے مت ڈالو۔ میں تو عام الیکشن کے دنوں میں بھی ووٹ نہیں ڈالتا۔۔
  10. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    شکریہ بہت بہت اُمید :) میں آپ کا نام پوچھ سکتا ہوں؟
  11. فرخ

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا۔۔۔زمیں چلنے لگی۔۔۔

    ؛ :lol: اچھی کڑی ملائی ہے فرزانہ۔
  12. فرخ

    سورج ہوا مدھم، چاند جلنے لگا۔۔۔زمیں چلنے لگی۔۔۔

    کیا مطلب بھئی :?:۔ یعنی آپ کو لطیفہ پسند نہیں آیا:?:
  13. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں آج پھر دامنِ کوہ گیا تھا، ایک دوست کی پرموشن ہوئی، تو اس نے دعوت دے دی۔ مگر چونکہ اس دفعہ دوست ساتھہ تھے، اس لئے کوئی شاعری نام کی چیز نازل ہی نہیں ہوئی۔
  14. فرخ

    روٹیاں

    بالکل، میں نے اصل میں لتا کی اس غزل سے ہی سنا تھا یہ شعر۔
  15. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں یہ کوشش کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی ایک لمبا کام ہے، کیونکہ اس کو بنانے میں 3 پروگرام استعمال کئے گئے ہیں۔ 1 ان پیج: نظم لکھنے کے لئے 2 Corel Draw 9 Or above.۔ اردو کے فونٹ کو Vector Graphics میں ڈھالنے کے لیئے 3- Flash or any other Flash Authoring tool.۔ فلیش میں بنانے کے لیئے۔ اب خود اندازہ...
  16. فرخ

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    اس دل بے مہرکی یہ کج ادائی دیکھئے آپ ہی شکوہ کرے ہے، آپ ہی پچھتائے ہے بیکسی تو دیکھئے میری رہ امید میں دل کو سمجھاتا ہوں میں اور دل مجھے سمجھائے ہے =============================================== بہت خوب جناب۔۔۔۔۔ :idea:
  17. فرخ

    گزرتے لمحے۔۔!!

    بہت خوب زندگی یوں تھی کہ جینے کا بہانہ توُ تھا ھم فقط زیبِ حکایت تھے فسانہ توُ تھا یاں وہ اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فراز اور سب دیکھ رہے تھے، نشانہ توُ تھا
  18. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ہاں، پسند کرنے کا بہت شکریہ :)
  19. فرخ

    امن کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گڈ، یہ بہت اچھا ہوا جو آپ نے بتا دیا۔ اگر آپ کو نظر آ رہا ہے، تو پھر شائید ہی کسی کو کوئی مسئلہ پڑے 8)
Top