نتائج تلاش

  1. فرخ

    تعارف میں ہوں اظہر

    بھئی، اظہر بھائی نے جو بھابھی اور پڑوسیوں کے حالات بتائے ہیں، ان سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے :twisted:
  2. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ، ب :shock: کیا مطلب ہے آپکا راجہ صاحب یہ کہنے کا کہ “مجھے کیوں‌نہیں پوچھا جارہا؟ “ :?: :?: :?: کہیں آپ کا بھی اردہ تو نہیں رشوت لینے دینے کا :evil: :evil:
  3. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    جی جناب بالکل پڑھی تھیں وہ کہانیاں، لیکن میں “شہزادے کا کردار ادا کرنا زیادہ پسند کروں گا“ :wink: ویسے، ہمارے اسلام آباد میں بھی ایک جگہ کا نام پرستان رکھا گیا ہے اس جگہ کا اصل نام ہے “پریسٹن یونیورسٹی“ (Preston University) اور لوگوں نے وہاں کا ماحول دیکھ کر اسکا نام بگاڑ کر پرستان رکھ دیا...
  4. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ارے بھائی، کم از کم میں تو اس رشوت والے معاملے سے باہر ہی ہوں، کیونکہ حدیث شریف ہے: “ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہیں“۔ تو اللہ تعٰالٰی معاف فرمائے ہم سب کو۔ ویسے مجھے یقین ہے کہ ماوراء دراصل مذاق کر رہی ہیں۔ :P لہٰذا، مجھے تو اس ووٹوں والے چکر سے باہر ہی رکھو یار۔ ہاں تو...
  5. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    کمال ہے، آپ کو خود ہی یقین نہیں ہے، تو پھر ٹھیک ہے، ایسا ہی ہوگا۔ میں تو اچھا گمان کرتا ہوں:)
  6. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    یہ کہیں تم مجھے Trap تو نہیں کر رہے :?: نہیں بھائی میں کبھی پرستان نہیں گیا۔ بچپن میں کافی ڈراونی کہانیاں پڑھی تھیں بس پھر آج تک کوشش نہیں کی جانے کی۔ کیونکہ میں پڑھا تھا کہ وہاں انسان نہیں جا سکتے :evil:
  7. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    پرستان کی باتیں پڑھ کر مجھے ایک شعر آ گیا ہے۔ عرض کیا ہے:::: وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے اب ہم دیو ہیں، جنّوں کے پیو ہیں :twisted: :twisted:
  8. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    یہ کس قسم کا پرستان ہے جہاں صرف خالائیں ہوں اور پھوپھیاں نہ ہوں۔ :shock: :shock: جلدی بتاؤ، ورنہ میں اپنے خالو اور پھوپھا کو بھیج دوں گا۔۔۔۔۔ :twisted: :twisted:
  9. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    ارے، یہ کیا باتیں کر رہے ہو:x۔ تم لوگوں کی رشتے داروں میں سے کوئی انسان بھی ہے کہ نہیں۔ کیونکہ میں نے ایک بات سنی ہے کہ پریاں اصل میں جنّات ہی کی ایک قسم ہے اور خطرناک قسم کی پریوں کا لقب چڑیل ہوتا ہے۔ :twisted: اب میں سوچنے پر مجبور ہو رہا ہوں کہ یہ کہیں مجھے یہ نئے دوست مہنگے نا پڑ جائیں...
  10. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    اسوقت میں خود بھی اپنے بارے میں یہی سوچ رہا ہوں :)
  11. فرخ

    تعارف میں ہوں اظہر

    یار، یہ پوسٹ بھابھی تو نہیں پڑھتیں کیا؟ اور آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں، کہ “پڑوسن“ ملواری ہے یا فلپینو :) اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو سائینس کا بخار تھا، تو بھائی بیگم بھی ایسی ھی ملنی تھی جو اپنے آپ میں خود ایک سائنسدان ہو۔ بڑے خوش نصیب ہو یار۔ :D
  12. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے :P ویسے یہ ووٹ رشوت لینے دینے پر لیے جا رہے ہیں یا کوئی اور معاملہ ہے۔۔۔۔
  13. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    افتخار بھائی بڑی مہربانی جناب پسند کرنے کی۔ آپ مسکرائے سمجھیں سب کام ٹھیک ہو گیا۔۔اچھا تو مزید سوالات۔ چلیں کوشش کرتے ہیں، آپ اور مسکرائیں :) 1۔ کل شام آپ چوک میں مار کیوں کھا رہے تھے؟ وہ یقیناً میرا کوئی ہم شکل ہوگا۔ کیونکہ میرا اصول ہے، جب بھی مار کھاؤ، کم از کم چوک میں مت کھاؤ۔...
  14. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    علوی صاحب، یہ بات تو میٹرک سے پہلے ہی پڑھائی جاتی ہے۔۔ لیکن گردن زنی والا معاملہ تو نہیں پڑھایا گیا تھا۔۔۔ ہم نے تو سنا تھا کہ اس کیس میں اکثر ضمانت ہو جاتی ہے :?:
  15. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    نیو یہ سپریٹنڈنٹ صاحب کون ہیں یہاں۔ :shock: :shock: کہیں میں کسی تھانے یا پاگل خانے میں تو نہیں آگیا غلطی سے۔۔۔ :?:
  16. فرخ

    تعارف میں ہوں اظہر

    بھئی یہ نیوٹن والا معاملہ ابھی صاف نہیں ہوا۔ اب خود بتائیں، اگر پتھر اور روئی آپ کے سر پر ایک ہی رفتا سے گریں، تو کونسی چیز زیادہ خطرناک ہوئی اور کیوں؟ امید ہے، اسکا جواب آپ آسانی سے دیں گے، پھر ظاہر ہے، اگر نیوٹن کے سر پر تربوز گرتا تو پتا نہیں اس کی یاداشت بھی باقی رہتی یا نہیں۔ شائید اسی...
  17. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ٰ جی ماوراء، ضرور ۔۔۔ کم از کم مجھے تو کوئی اعتراز نہیں۔ :P
  18. فرخ

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    ٹھیک ہے، تو پھر آپ بہت اچھی ہو۔۔۔ :oops:
  19. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    باقی باتیں کل پھر انشاءاللہ بات ہوگی والسلام علیکم فرخ
  20. فرخ

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    شکر کریں ، ماوراء نے نیت تو کی :) ۔ اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین، ثم آمین
Top