ارے نہیں بھئی۔ عزت ضرور کریں اور کروایں بھی۔ اب آپ اتنی ضد کر رہی ہیں تو پھر شکریہ ادا کر ہی دیں۔۔۔ کیا یاد کریں گی۔:P
لیکن کہنے کا مطلب تھا کہ، میں رسمی نہیں ہوں نا۔ آزاد طبیعت لوگ زیادہ دیر رسموں کے پابند نہیں رہ سکتے، اور بور ہو جاتے ہیں۔ اور تھوڑے سے باغی بھی ہوتے ہیں۔۔
اب سمجھ آئی کہ یہ...